گجرات (جی پی آئی)ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز صدر انجمن تاجران پرانا لاری اڈا خالد بٹ کی عیادت کی جو کہ گزشتہ دنوں آپریشن کے بعد اسلام آباد سے گجرات شفٹ ہوئے ہیں ، رانا مشرف علی ناز نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ خالد بٹ کو صحت و تندرستی عطا کرے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
