Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

رب کعبہ کی قسم وہ کامیاب ہو گیا

October 4, 2011 0 1 min read
mumtaz hussain
mumtaz hussain
mumtaz hussain

فزت بِرب الکعبہ رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوگیا۔عبدالرحمن ابن ملجم خارجی کی زہر آلود تلوار سے گھائل ہو کر شہید ہونے والے آخری خلیفہ راشد سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ کی زبان مبارک سے نکلا ہوا یہ جملہ آج بھی تاریخ کا انمٹ نقش ہے،یہ بات وہی کہہ سکتا ہے جو کہے کہ میں موت سے نہیں ڈرتا چاہے میں موت پر جا پڑوں یا موت مجھ پر آن پڑے جو اپنے قاتل کو بھی شربت کا گلاس پیش کرے اور اس کے ساتھ بھی انصاف کی آرزو رکھے،کوئی مانے یا نہ مانے لیکن صرف اور صرف وہی اپنے آخری وقت میں یہ دعوی کرسکتا ہے کہ آج میں کامیاب ہوگیا رب کعبہ کی قسم! آج راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے سزائے موت سن کرغازی ملک ممتاز حسین قادری بھی اپنے مقصد میں کامیاب ہوگیا،اس نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ میری دعاہے کہ اللہ تعالی اور اس کے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم  میری قربانی قبول فرمائیں۔
مجھے کوئی افسو س نہیں ہے،بلکہ میں بہت خوش ہوں کہ اب گستاخان رسول کافی عرصہ اپنے مذموم عزائم سے باز رہیں گے،میری نظر میں سلمان تاثیر گستاخ رسول اور واجب القتل تھا،کیونکہ اس نے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے قانون کوکالا قانون کہا اور گستاخ رسول آسیہ مسیح کی حمایت و معاونت کی،چنانچہ میں نے گورنر سلمان تاثیر کو واجب القتل مانتے ہوئے قتل کا ارادہ کیا اور قتل سے قبل اپنے پرس میں ایک چٹ ڈالی جس پر لکھا تھا کہگستاخ رسول کی سزا موت ہیموت تو ایک دن آنی ہے تو پھر ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر جان قربان ہوجائے توکیاکہنا۔ رب کعبہ کی قسم! کیا کہنے،یقینا وہ کامیاب ہوگیا اور کامیاب کیوں نہ ہو کہیہ وہ شہیدان عشق و وفا ہیں جو اپنے ہاتھوں میں حق وصداقت کی مشعلیں اٹھائے،اپنے سینوں میں عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم  کی شمعیں جلائے،اپنے دماغوں میں شہادت کی آرزو سمائے اور نظروں میں تصور مدینہ سجائے اپنے لیے موت کا انتخاب خود کرتے ہیں، اسی لیے تو موت اِن سے دہشت زدہ رہتی ہے،کیونکہ اِن کی روحیں مرحلہ دار و رسن کی طالب ہوتی ہیں، کسی شخص کو جتنی محبت زندگی سے ہوتی ہے، اس سے کئی ہزار گنا انہیں موت سے پیار ہوتا ہے،بلاشبہ دین اسلام کی عزت وآبرو انہی کے دم قدم سے ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ شہیدان ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم  نے گورے اور کالے انگریز کی عدالت میں عزیمت واستقامت کا وہ مظاہرہ کیاکہ ہر مسلمان عش عش کراٹھا اور کفر انگشت بدنداں ہوکر رہ گیا، وکلاکے دلائل اور بے پناہ دباو کے باوجود انہوں نے عدالت میں شان و شوکت کے ساتھ اپنے جرم کا باربار اعتراف کیا،عدالتی تاریخ میں اِس کی کوئی مثال نہیں ملتی، پھانسی کی سزا سنتے ہی اپنی مرادوں کے برآنے پر وہ وجد میں آکر خوشی سے رقص کرتے ہیں،اپنی قسمت پر رشک کرتے ہیں، حلیف و حریف حیران رہ جاتے ہیں کہ موت کی سزا کے منتظر اِن جانثاران مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا وزن جیل کی کال کوٹھریوں میں کیسے بڑھ جاتا ہے، وہ کیسے خوش وخرم رہتے ہیں،خوشی خوشی تختہ دار کو چومتے ہیں۔ کوئی لہجہ،کوئی طرز بیان،کوئی لغت،کوئی پیرایہ اظہار اتنی تاب نہیں رکھتا کہ وہ ان مجاہدین کی جرات بے مثل کا قصیدہ کہہ سکے، خراج تحسین پیش کرسکے ان کی جرات و عظمت کو سلام پیش کر سکے، یہی وجہ ہے کہ شہیدان ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم ہماری آنکھوں میں بستے ہیں ، دلوں میں رہتے ہیں اور سانسوں میں مہکتے ہیں، یہ ہماری کل جمع پونجی ہیں، یہ ہمارا اثاثہ ہیں،ہمارا سرمایہ افتخار ہیں، یہ اِس گم کردہ راہ قوم کے رہنما اور برگشتہ بخت ملت کے محسن ہیں۔ یہ وہ مجاہدین اسلام ہیں جنھوں نے عظمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم  کی عزت و حرمت کی خاطر اپنے خون کا نذرانہ بیش کرکے اسلام کی عظمت میں چار چار چاند لگائے،اپنے مقدس لہو سے چمن اسلام کی آبیاری کرنے والے یہ وہ خوش نصیب ہیں جن پر روح فطرت ناز کرتی ہے،یہ وہ روشن کردار ہیں جن پر ہماری تاریخ غرور کرتی ہے،یہ تاریخ کے ماتھے کا جھومر اوراسلام کے درخشاں ستارے ہیں،یہ وہ مجاہدین اسلام ہیں جو اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہی وہ جدوجہد ہے جو زندگی کا حاصل ہے،اسی میں دائمی بقا ہے اور یہی وہ رہگزر ہستی ہے جو شفاعت مصطفوی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف لے جاتی ہے،یہ وہ مجاہدین اسلام ہیں جن کی رفعت پر پوری ملت اسلامیہ رشک کرتی ہے،فردوس بریں بازو پھیلائے محبوب کائنات صلی اللہ علیہ وسلم  کے اِن عاشقوں کا استقبال کرتی ہے اور حور و غلمان ایسے ہی قدسیوں کی راہ_ تکتے ہیں، فرشتے جبرئیل امین کی قیادت میں اپنے ہاتھوں میں تاج عظمت لیے انہیں خوش آمدید کہتے ہیں،اللہ کی رضا پر راضی ہوجانے اور محبوب خدا کی آبرو پر فدا ہوجانے والے اِن خوش بختوں کو رب تعالی اپنے دیدار سے مشرف فرماتا ہے۔ اسلام کی چودہ سو سالہ تاریخ کے حاشیے ایسے ہی جانثاروں کے لہو سے گلرنگ ہیں جو اشارتا اور کنایتا بھی اپنے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم  کی شان میں معمولی سی توہین و تنقیص اک لمحے کیلئے بھی برداشت نہیں کرتے،اِن کا غیرت وحمیت سے سرشار خون کھول اٹھتا ہے،رگ و پے میں شرارے دوڑنے لگتے ہیں اور وجود غیظ وغضب کی کڑکتی بجلیوں کا روپ دھار کر اس وقت تک قرار نہیں پاتا جب تک کہ شاتم رسول کے ناپاک اور غلیظ وجود سے دھرتی کو پاک کرکے خود مرحلہ دارورسن طے نہیں کرلیتے،محافظان ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم  کا یہ قافلہ شوق شہادت کل بھی جاری تھا اورآج بھی جاری وساری ہے۔ غازی ممتاز حسین قادری بھی اسی قافلہ شوق شہادت کا ایک مسافر ہے،جو مرحلہ دارورسن طے کرکے اپنا نام غازی مرید حسین،غازی عبدالرشید،غازی عبدالقیوم،غازی عبد اللہ،غازی منظور حسین،غازی محمد صدیق،غازی عبدالمنان،غازی میاں محمد،غازی احمد دین،غازی معراج الدین،غازی فاروق احمد،غازی محمد اسحاق،غازی زاہد حسین، غازی عبدالرحمان، غازی حاجی محمد مانک اور غازی عامر چیمہ جیسے مجاہدوں کی فہرست میں لکھوانا چاہتا ہے، جنھوں نے راجپال، سوامی شردھانند،نتھورام،چنچل سنگھ،کھیم چند،پالامل،بھیشو،چرن داس ،ویداسنگھ،ہردیال سنگھ،نعمت احمر قادیانی، عبدالحق قادیانی جیسے گستاخوں اور مرتدوں کو واصل جہنم کرکے اپنانام شہیدان ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی تابناک فہرست میں درج کروایا،غازی ملک ممتاز حسین قادری نے اپنے قول وفعل سے یہ ثابت کردیا ہے کہ پاکستانی مسلمان بہت کچھ برداشت کرسکتے ہیں، لیکن کسی شاتمان رسول اور اس کے حمایتوں کو کسی طور بھی برداشت نہیں کر سکتے۔ کیونکہ ان کے نزدیک حضور ختمی المرتبت صلی اللہ علیہ وسلم  کی عزت و ناموس پوری کائنات کا سرمایہ حیات ہے اور اِس قیمتی متاع کا تحفظ ہر مسلمان اپنی جان سے زیادہ ضروری سمجھتا ہے،دنیا بھر کے مسلمان بلا تفریق رنگ و نسل اور زبان و علاقہ اِس معاملہ میں بنیان مرصوص کی طرح ہیں،ان کے ایمان کا تقاضہ اور دین اسلام کی یہی شرط اول ہے،یہی وجہ ہے کہ حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم  کی ذات گرامی کے ساتھ والہانہ عشق کے تقاضے کے حوالے سے وہ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم  کے مسئلے میں انتہائی جذباتی نظر آتے ہیں اورآخر کیوں نہ ہوں،جب قانون نافذ کرنے والے ادارے اور حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہ کریں،جمہوریت،آزادی اظہار اور اسلام دشمنوں کی خوشنودی کیلئے گستاخان رسول اور ان کے سرپرستوں کی طرف داری کریں،انہیں کھلی چھوٹ دے دیں کہ وہ اپنی ناپاک اور گندی زبان سے شان اقدس صلی اللہ علیہ وسلم  میں ہذیان بکتے پھریں تو پھر ایک سچا اور پکا مسلمان جو اپنے آقا و مولا صلی اللہ علیہ وسلم  کے حرمت و ناموس پر مرمٹنے اور اس کی خاطر دنیا کی ہرچیز قربان کرنے کو اپنی زندگی کا ماحصل سمجھتا ہے،اس کے پاس اِس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچتا کہ وہ خود ہی ایسے موذیوں کے ناپاک وجود سے دھرتی کو پاک کرے۔ غازی ممتاز قادری نے بھی یہی کیا،آج عدالت کہتی ہے کہ کسی فرد واحد کو اختیار نہیں دیا جا سکتا کہ وہ یہ فیصلہ کرے کہ کون مرتد اور غیر مسلم ہے اور نہ ہی کسی فرد کو یہ اجازت دی جا سکتی ہے کہ وہ لوگوں کو سزا دے کیونکہ اِس سے معاشرے میں انارکی کا راستہ ہموار ہوگا۔لیکن سوال یہ ہے کہ کیا عدالت،قانون اور ارباب اقتدار نے اپنی ذمہ داریاں پوری کیں،کیا پاکستان جیسے نظریاتی اور اسلامی ملک میں قانون تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم  295 سی(جس کے تحت نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم  کی شان میں گستاخی پر سزائے موت دی جائے گی ) کے مطابق گستاخان رسول کو قرار واقعی سزا دی،انہیں نشان عبرت بنایا،اگر نہیں تو پھر ظاہر ہے کہ غازی ممتاز قادری جیسے مجاہدوں اور عاشق رسولوں کوہی یہ ذمہ ادا کرنی پڑے گی،یقینا غازی ممتاز قادری نے وہی کیا جو ایک عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم  کو کرنا چاہیے تھا،رب کعبہ کی قسم ! کاتب وقت نے اس کی روشن پیشانی پر لکھ دیا ہے کہ وہ اِس دنیا اور اس دنیا دونوں میں کامیاب و کامران ہوا۔ اے    یاد گار   عزت ِ  ناموس   مصطفیکیا  خوب  انتخاب  ہے  تیری  حیات  کابدلہ لیا ہے دشمن احمد کا تو نے خوبمنظور  کرچکا  ہے  شہادت  تیری
تحریر : محمد احمد ترازی

Share this:
Tags:
court terrorism عدالت ممتاز حسین قادری
Mitt Romney
Previous Post پاکستان اتحادی نہ بنا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ مٹ رومنے
Next Post سپریم کورٹ کا حکومت کو مہلت دینے سے انکار
supreme court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close