ڈنگہ: رسم مہندی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں دولہا سمیت8افراد کے خلاف مقدمہ درج ،معلوم ہو ا ہے کہ ڈنگہ کے نواحی گائوں چنن میں عمر فاروق نامی نوجوان کی شادی کے سلسلہ میں رسم مہندی کی تقریب جاری تھی جس کی خوشی میں شدید ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا جا رہا تھا پولیس تھانہ ڈنگہ نے اطلاع ملنے پر چھاپہ مارا اوردولہا عمرفاروق،ذوالقرنین اور عبدالرحمٰن سمیت 8افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
