
بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم راک اسٹارسنیما گھروں میں آج نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے۔ اس فلم میں رنبیرکپورکیساتھ امریکی ماڈل واداکارہ نرگس فخری اہم کردارادا کیا ہے جبکہ لیجنڈ اداکارشمی کپوربھی آخری بارنظرآئیں گے۔
فلم کے ڈائریکٹر امتیازعلی ہیں جبکہ میوزک آسکرایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے کمپوز کیا ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ یہ فلم اپنیمداحوں میں اہم مقام پیدا کریگی۔
