پاکستان ہاکی ٹیم کے گول کیپر سلمان اکبر کا کہنا ہے کہ جب تک کھلاڑیوں کے پاس مستقل نوکریاں نہیں ہوں گی تب تک ٹیم کی پرفارمنس بہترنہیں ہو سکتی۔ نوکریاں ملنے سے ٹیم کی کارکردگی میں تیس فیصد تک بہتری آ سکتی ہے۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

Start typing to search...