Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روزے کا فلسفہ

August 7, 2012July 18, 2016 0 1 min read
Falsafa-e-Roza
Falsafa-e-Roza
Falsafa-e-Roza

تحریر ! حافظ محمد امین نفیس

ہمارے معاشرے میں عبادات عموما ایک رسم و روایت کے طور پر ادا کی جاتی ہیں۔ ان عبادات کے بجالانے والوں کی اکثریت اس بات پر غور نہیں کرتی کہ ان عبادات کا مقصد کیا ہے۔ ان میں کیا حکمتیں اور مصلحتیں پوشیدہ ہیں۔ اگر ہم ان عبادات کے مقصد اور فوائد کو جان لیں تو یہ ایک رسم و روایت سے بڑھ کر ہمارا ذوق بن جائیں، اس طرح ہم عبادت کا صحیح لطف اٹھا سکتے ہیں۔

رمضان المبارک کا ہماری زندگیوں میں ایک بار پھر آنا ہماری خوش نصیبی ہے۔ ویسے تو سال کے 12مہینے ہی نیکیوں کے ہوتے ہیں لیکن رمضان المبارک کو نیکیوں کا موسم بہار کہتے ہیں۔ اس ماہ میں کی جانے والی ہر نیکی ایک خاص امتیاز رکھتی ہے۔ اللہ تعالی ہر مسلمان کو اس کے نیک عمل کا بدلہ ستر گناہ اضافی دیتے ہیں۔ اس مہینے میں کی جانے والی سب سے بڑی نیکی روزہ ہے۔ روزے کی اہمیت جاننے کے لئے تین باتوں کا علم ضروری ہے۔ روزہ کیا ہے؟ کیوں ہے؟ اور کب سے ہے؟ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کردئیے گئے ہیں جس طرح تم سب سے قبل لوگوں پر فرض کئے گئے، تاکہ تم متقی بن جا اگر قرآن مجید کی اس آیت مبارکہ پر غور کیا جائے تو ہمیں تینوں باتوں کے جوابات مل جائیں گے۔

روزے کو عربی میں صوم کہا گیا ہے جس کے معنی رکنا ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی متعدد احادیث ایسی ہیں جن کا خلاصہ یہ ہے کہ روزے کا مطلب رکنا ہے۔ شریعت ِاسلامیہ میں روزے کے اصطلاحی معنی ایک ایسا عمل جس میں صبح صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پینے، مباشرت سے رکے رہنا روزہ کہلائے گا۔ یہ وہ چیزیں ہیں جو اللہ تعالی نے انسان کے لئے حلال قرار دی ہیں لیکن روزے میں ان سے باز رہنا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ جملہ قسم کی بد اعمالیاں توبحیثیت مسلمان روزے اور غیر روزے دونوں حالتوںمیں ان سے اجتناب ضروری ہے۔ اگر کوئی روزہ دار ان کاموں سے نہیں رکتا تو اس کا روزہ شرعا ہے نہ لفظا۔
اس تفصیل سے اندازہ ہوگیا ہوگا کہ روزہ کیوں ہے؟ اس بات کا جواب ہمیں مذکورہ بالا آیات کے آخر میں مل رہا ہے تاکہ تم متقی بن جاتقوی کا مطلب ہے بچنا کسی بھی نیک عمل کے اجر و ثواب ضایع ہونے کے ڈر سے اسے ترک کرنے سے بچنا اور کسی بھی برے او رممنوع کام پر ملنے والی سزا کے ڈر سے اسے کرنے سے بچنا۔
انسان کو شرف ِانسانیت محض اس تقوی کی بنا پر ملا ہے اور یہی تقوی تمام عبادات کا سبب بھی ہے اور ان عبادات کا حاصل بھی ورنہ ہوش حواس میں ہونے کے باوجود اللہ تعالی کی ذات کی معرفت کے بعد حق بندگی ادا نہ کرنے والوں کو قرآن مجیدنے جانوروں سے بھی بدتر کہا ہے۔ اس لئے شرف انسانی کے لئے تقوی کا جوہر ضروری ہے اورتقوی عبادت سے حاصل ہوتا ہے۔ روزہ بھی حصول تقوی کا ذریعہ ہے جس سے ثابت ہوا کہ روزہ بھی ایک عبادت ہے اور اگر روزہ عبادت ہے تو انسانیت کی تخلیق کا مقصد ہی عبادت الہی ہے۔ لہذااس سے معلوم ہوتا ہے کہ جب سے انسان ہے تب سے روزہ ہے۔ قرآن مجید میں اس بات کا تذکرہ ایسے ہے کہ جیسے تم قبل لوگوں پر فرض کئے گئے یہ اس بات کی دلیل ہے کہ پہلے کی امتوں میں بھی روزہ حصول ِتقوی کا ذریعہ رہا ہے۔ یہ ایک باطنی عبادت ہے یعنی اگر کوئی انسان دوسرے انسان سے ملے اس کے ظاہر کو دیکھ کر یہ معلوم نہیں ہوتا کہ یہ روزے سے ہے یا نہیں، اسی لئے اللہ تعالی نے روزے کو اپنی مخصوص عبادت قرار دیتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا
ہے کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا اجر دوں گا، مطلب یہ کہ باقی اعمال کا اجر فرشتے لکھتے ہیں لیکن اس عبادت کا اجر اللہ تعالی رب العلمین خود مختص کرتے ہیں۔
ماہ رمضان کے روزے چند دن کے ہوتے ہیں۔ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ روزے کا مقصد تمہیں کسی دشواری میں مبتلا کرنا نہیںبلکہ اس عمل ِصالح کے ذریعے تمہارے لئے دین و دنیا میں آسانیاں پیدا کرنا مقصود ہے۔ گنتی کے چند دنوں سے مراد یہ ہے کہ روزے کے تمام معاملات وہی ہونگے جو شریعت نے ہم پر لاگو کردیئے ہیں انسان اگر ماہ رمضان کے روزے جو فرض ہیں ان کی تعداد میں کمی پیشی نہیں کر سکتا تو اس کے قواعد و ضوابط اور احکام میں کیوں کر من مانی کی جاسکتی ہے۔ ہاںجن معاملات میں شریعت نے روزے کے بارے میں جو رخصت دی ہے وہ رخصت ہمارے لئے قبول کرنا ضروری ہے اور یہ ہماری آسانی کے لئے ہے۔
روزہ اخلاقی لحاظ سے تربیت و تزکیہ کا ایک بہترین عمل ہے، ماہ رمضان کی تربیتی ورکشاپ میں یہ سبق سکھایا جاتا ہے کہ حال و حرام میں تمیز اور خواہش نفس کو کیسے قابو کرنا کیسے ممکن ہے۔ پھر اس تربیت کا اثر دیگر گیارہ ماہ بھی پر رہتا ہے، بشرطیکہ ٹریننگ کے دوران تمام قوائد و ضوابط پر صحیح طرح عمل کیا گیاہو، جسمانی لحاظ سے روزہ بھوک، پیاس کو برداشت کرنے کا سبق دیتا ہے جس سے کسی مشکل کی صور ت میں اس کو جھیلنے کی ہمت کے علاوہ معدے اور جسمانی بیماریوں سے بچا بھی ہو جاتا ہے۔ یہ عمل روح اور جسم کو آلودگیوں سے پاک کر کے نکھارتا ہے اور انسان کی زندگی کو اعتدال میں لاتا ہے، رب کی جنتوں کے حصول اور جہنم سے آزادی کامو ثر ذریعہ ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ تمام مسلمانوں کو ایمان اور صحیح عقیدے کے ساتھ رمضان کے لیل و نہار سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے کیے گئے تمام اعمال صالحہ کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرمائے۔ امین یا رب العالمی

Share this:
Tags:
Muslim Qur'an ramadan roza رمضان المبارک روزے عبادات عبادت مسلمان
Syria violence
Previous Post شام میں بڑھتی تشدد کی کارروائیاں افسوسناک ہیں،جنرل بابکرگے
Next Post عدلیہ آئین سے بھی آزاد ہو رہی ہے: اعتزاز
AITZAZ AHSAN

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close