کراچی : مبلغ دعوتِ اسلامی محمد اکرام عطاری انتقال فرما گئے ۔رکن شورٰی حاجی محمد امین عطاری مدظلہ العالی نے نمازجنازہ میں شرکت فرمائی نیز شرکاء جنازہ کو پندو ونصیحت بھرے کلمات سے نوازتے ہوئے فکر آخرت کا ذہن دیا کہ آخر موت ہے۔ ہمیں موت کی تیاری کے لیے ہر دم تیار رہنا چاہیے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
