
امریکا میں منایا جارہا ہے پچیسواں ہیلوئین کارنیوال جس کی مہمان خصوصی بنیں گلوکارہ ریحانہ انہوں نے کارنیوال میں شرکت کرکے پانچ لاکھ مداحوں کو خوش کیا تھا۔اسی خوشی کا رنگ دوبالا کرنے کے لئے انہیں کوئین آف کارنیوال کا تاج پہنایا گیا۔سیاہ لباس میں مسکراتی ریحانہ سے تاج سنبھالا نہ گیااور پھسل پڑاجس پر وہ یکدم خائف ہوگئیں۔
