شیخوپورہ : (عمران مقبول)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شیخوپورہ ڈاکٹر فرزند علی نے کہا ہے کہ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122شیخوپورہ نے ماہِ اپریل کے دوران کل 622ایمرجنسی پر رسپانس کیا جن میں 305ٹریفک کے حادثات 17آگ لگنے کے واقعات49لڑائی جھگڑے ایک بلڈنگ مسماری ،2ڈوبنے کے اور248میڈیکل ایمرجنسی شامل ہیں ۔اِن تمام ایمرجنسی میں کل 587 مریضوں کو ابتدائی طبی امداددی گئی یا انہیں ہسپتال پہنچایا گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
