سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت جاری ہے ۔ کیس میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ پوری دنیا میں رینٹل پاور کمپنیاں کام کررہی ہیں لیکن یہاں قومی دولت کا احساس نہیں کیا گیا ۔ یہ مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے۔

Start typing to search...