Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زبانی نہیں حقیقی اتحاد کی ضرورت

November 27, 2012 0 1 min read
NGOS
NGOS
NGOS

ہم میں سے کوئی بھی شخص ‘ افراد ‘ گروہ ‘ ایسا نہیں جو برسرِ عام اتحاد کی باتیں نہ کرتا ہو تو پھر اتحاد قائم کیوں نہیں ہوتا؟ مشاہدے میں آیا ہے کہ علماء ‘ ذاکرین ‘ سیاستدان ‘ این جی اوز ‘ اور اسی طرح کے دیگر شعبے میٹنگوں میں یا مشترکہ یا مخلوط مجمع والے جلسوں میں اتحاد کی شان میں اپنے بیانات دیتے رہتے ہیں ۔ مگر اتحاد کی شان میں اس رطب اللسان بیان سے بھی اتحاد قائم کیوں نہیں ہوتا ہے ؟ جب کہ اس کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے حالات خراب کرنے والے عناصر شہر کی فضا کو مکدر کرنے کے در پے رہتے ہیں اب یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کا کرمِ خاص اور کچھ مخلصین کی کوششوں کا نتیجہ ہی ہوتا ہے کہ حکام حالات پر بہت جلد قابو پالیتے ہیں اور معاملہ نہ زیادہ پھیلتا ہے اور نہ زیادہ بگڑتی ہے۔

خدا خدا کرکے اور عوام الناس کی دعائوں کے طفیل عاشورہ محرم خیر و خوبی سے گذر گیا۔ اس طرح کی کامیابی اگر دوسرے تمام مسائل پر بھی دکھائی جائے تو قوی امید ہے کہ یہ شہر اور یہ ملک امن و امان کا گہوراہ بن سکتا ہے۔انسانی جانوں کا احترام کرتے ہوئے ان تمام برائیوں کا بھی خاتمہ کرنے کی سعی کی جائے تاکہ امن و امان قائم ہو سکے جس طرح محرم الحرام اور ربیع الاوّل میں سیکوریٹی کا فول پروف انتظام کیا جاتا ہے اسی طرح دوسرے مواقعوں پر بھی یہ سلسلہ قائم کرکے چین کی بانسری بجائی جا سکتی ہے۔

اتحاد بین المسلمین واقعی مسلمانوں کا بنیادی مسئلہ ہے اور مسلمان واقعی ایک امت واحد بن کر سر اٹھا کر عزت کے ساتھ دنیا میں رہنا چاہتے ہیں تو انہیں ہر طرح کی تفرقہ بازی ، فرقہ بندی اور مسلک نوازی سے اوپر آکر قرآنِ مجید کو فی الواقع سمجھنے اور اس کو سمجھ کر عمل کرنے کا کام کریں تو کوئی قباحت نہیں کہ ہم ایک نہ ہو سکیں۔ ورنہ محض زبانی جمع خرچ سے کچھ حاصل نہیں ہونے والا ۔مولانا محمد تقی عثمانی فرماتے ہیں کہ قرآنِ کریم نہ صرف مسلمانوں کے لئے بلکہ پوری انسانیت کے لئے اللہ تعالیٰ کا اتنا بڑا انعام ہے کہ دنیا کی کوئی بڑی سے بڑی دولت اور نعمت اس کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ یہ وہ نسخۂ شفا ہے جس کی تلاوت کرنا، سیکھنا، سکھانا، سننا ، سنانا، جس کی نشر و اشاعت کرنا دنیا و آخرت کے لئے باغ سعادت ہے۔ (علوم القرآن)

مسلمانوں کی پسماندگی کے وجوہ میں بقول ایک مہارِ تعلیم پانچ عوامل زر ، نظر، خبر، صبر اور مقدر کا عمل دخل زیادہ ہے۔ ” زر کے معنی مادی وسائل کے ہیں شیخ سعدی فرماتے ہیں کہ ” ہرچہ باشی باش اندک زرد ارباش ” کیسی زندگی چاہے بسر کرو لیکن تھوڑی سی پونجی بھی ساتھ رکھو۔ خالی جیب پریشانی کو دعوت دیتی ہے۔” ”نظر ” سے مراد ہوش و خرد، غور و فکر اور دل و دماغ کی بصیرت ہے جس کی روشنی میں زندگی کے مراحل بآسانی طے ہو سکتے ہیں۔ تیسری شے ” خبر ” ہے یعنی حالاتِ حاضرہ ، رفتارِ زمانہ اور وقت کے تقاضوں کا بروقت و صحیح احساس کرکے اچھے اور بُرے کی پہنچا ن کرنا ہے۔ اب آتے ہیں چوتھے نمبر پر ” صبر ” کی طرف کہ ہر محنت و کوشش کے بعد مکمل برداشت اور استقامت کے ساتھ نتیجہ کا انتظار کرتے ہوئے عملِ پیہم میں مصروف رہنا۔ ”مقدر” یعنی ان چاروں پہلوئوں پر توجہ دینے اور اس پر خوش دلی سے عمل پیرا ہونے کے باوجود اگر آپ کو ناکامی ہو تو اسے مشیتِ ایزدی تصور کرنا چاہیئے ۔ جیسا کہ تاریخ شاہد ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو بظاہر سولی، ارسطو کو زہر کا پیالہ، نپولین کو قید، سراج الدولہ، ٹیپو سلطان اور بے شمار مفکرین کی شہادت کے باوجود انگریزوں کے اقتدار سے ملک کی حفاظت میں ناکامی سب قضا و قدر کے معاملات اور مقدر کے کھیل تھے۔

Muslim Unities
Muslim Unities

ویسے تو اتحاد بین المسلمین آج ہی کا نہیں گذشتہ کئی صدیوں کا اہم مسئلہ ہے۔ اس مسئلے پر دردِ دل رکھنے والے حضرات پہلے بھی بہت کچھ کہتے اور لکھتے لکھاتے رہے ہیں اور آج بھی اس کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ یہ بات بھی اپنی جگہ اٹل حقیقت ہے کہ پاکستانی عوام کی ترقی کے لئے فرقہ واریت کا خاتمہ بے حد ضروری ہے۔ دنیا بھر کے مسلمانوں بالخصوص پاکستان کے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کیلئے ان میں ہر طرح کی فرقہ واریت اور عصبیت کے خاتمہ اور مکمل اتحاد کی اشد ضرور ہے۔ آج دنیا بھر کے مسلمان متحد ہونے کی بجائے منتشر اور آپس میں برسرِ پیکار ہوکر خوار ہو رہے ہیں۔ بڑی طاقتیں اپنے ایجنٹوں کے ذریعے پاکستان میں مذہبی عصبیت اور فرقہ واریت پھیلا رہی ہیں اس پر فوری پابندی لگا کر ایسی سرگرمیوں میں ملوث لوگوں پر پابندی عائد کرکے اس کا سدِّباب کرنا بھی از حد ضروری ہے۔اتحاد وقت کا اہم مسئلہ اور نہایت حساس موضوع ہے ۔

لیکن کوئی ایسا موضوع نہیں جس پر قابو نہ پایا جا سکے۔ الحمد للہ ! ہماری فوج، ہماری سیکوریٹی ایجنسیاں اس قابل ہیں کہ وہ ان سب ہتھکنڈوں پر موثر طریقے سے قابو پا سکتے ہیں ۔ مقامِ شکر بھی اس بات پر ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کے ہر شعبۂ ہائے زندگی کے لوگ پوری درد مندی اور جگر کاوی کے ساتھ اس مسئلے کو اٹھاتے رہتے ہیں اور اس کے سدِّباب کی کوشش بھی اپنے تئیں کرتے رہتے ہیں مگر بظاہر ایسا لگتا ہے کہ کہیں کچھ خرابیاں ہیں جو یہ کارگر آواز دب کر رہ جاتی ہے۔

ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ: ترجمہ: ” تم ہی غالب رہو گے اگر تم سچے مومن ہو ۔” (آلِ عمران : ١٣٩) گویا برتری اور غلبہ حاصل کرنا، جو انسان کی ایک فطری تمنا کہی جا سکتی ہے، اور یہ اسی وقت ممکن ہو سکتا ہے جب امت مسلمہ کے تمام افراد میں ایسا اتحاد قائم ہو جائے جو انہیں ایک دوسرے سے مربوط رکھے، ایک دوسرے کا جانثار اور ہمدرد بنا دے، اور ایسی شیرازہ بندی قائم کر دے کہ بڑی سے بڑی طاقت بھی ان کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکے اور وہ کامیابی کے ساتھ دینِ اسلام کو تمام دوسرے طریقۂ ہائے زندگی اور افکار و اعمال پر غالب کر سکیں۔

آجکل پاکستان کے ہر کونے سے، ہر سمت سے، ہر گوشے سے اتفاق اور باہمی اتحاد کی آواز بلند ہوتی ہے۔ قرآنِ مجید فرقانِ حمید کا یہ ارشاد کہ: وَاعْتَصِمُوْ ا بِحَبْلِ اللّٰہِ جَمِیْعًا وَّلَا تَفَرَّقُوْا ”ہر مسلمان کو دعوت دیتا ہے کہ اتحاد بین المسلمین یقینا ضروری ہے اور وقت کی اہم ضرورت بھی۔ نفاق، انتشار، باہمی آویزش اور چپقلش ہر قوم کے وجود کے لئے زہرِ قاتل ہے۔اللہ تبارک و تعالیٰ نے سورۂ آلِ عمران ، آیت نمبر ١٠٣ میں فرمایا: ترجمہ: ” تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ پکڑے رہو اور افتراق و انتشار پیدا نہ ہونے دو۔” تو پھر دیکھئے کہ اس اتحاد کی ضرورت اللہ تعالیٰ سے بہتر کون جان سکتا ہے۔ اس کے بغیر امتِ مسلمہ دنیا کی دوسری قوموں کی طرح نااتفاقی کا شکار ہوکر ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے دَر پہ ہے۔

اب بھی وقت ہے کہ ہم سب اتحاد کا پیغام دنیا کے گوشے گوشے میں پہنچائیں، اور دینِ اسلام کو غالب بنانے کی کوشش کریں ۔ یہ فرض کمزور اور منتشر قوم ادا نہیں کر سکتی اس لئے ضروری ہے کہ پہلے ہم خود اتحاد کے تسبیح میں خود کو پِروئیں اور پھر مل کر ایسا اتحاد قائم کریں جو پوری امت کو ناقابلِ تسخیر بنا دے ۔ہمیں اگر بحیثیت قوم کے ترقی کرنی ہے تو ہمیں اپنے اندر اور اپنی صفوں میں وہ اتحاد و اتفاق پیدا کرنے کی ضرورت ہے جس پر عمل کرتے ہوئے ہم سب اتحاد کے ایک غلاف میں سما جائیں تاکہ ہمارا یہ ملک بھی تا قیامت دنیا کے نقشے پر جگمگاتا رہے اور اس کے باسی بھی سدا مسکراتے رہیں۔(آمین)

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

 

Share this:
Tags:
Meetings progress جلسوں محرم مشاہدے
CNG in Pakistan
Previous Post گیس کی لاگت اننچاس روپے سے زائد بنتی ہے ،سی این جی مالکان
Next Post لاہور: لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان
loadshedding

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close