Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زرداری ،گیلانی ، نواز وعمران

May 2, 2012 0 1 min read
gilani nawaz sharif
gilani nawaz sharif
gilani nawaz sharif

یقیناََ آپ بھی ہماری اِس بات سے سو فیصد متفق ہوں گے کہ جن لوگوں کو اپنے جائز ناجائز مفادات کے خاطر بات بات میں جھوٹ بول کر دوسروں کو متاثرکرنے کی عادت پڑجاتی ہے تو پھر یہ لوگ بعد میں چاہنے کے باوجود بغیر جھوٹ بولے رہ نہیں سکتے گزشتہ چار سالوں سے یکدم ایسے ہی ہمارے موجودہ حکمران بھی اپنے عوام کے ساتھ کررہے ہیں جنہوں نے اپنی کامیابی کا راز کثرت سے جھوٹ بولنے اور کر ہر معاملے میں عوام کوبے وقوف بنانے میں پنہاں کر رکھا ہے۔

اِدھر26اپریل کو وزیراعظم یوسف رضاگیلانی این آر او اور سوئس حکومت کو خط نہ لکھے جانے پر توہین عدالت کو مرتکب قرار دے دیئے گئے جس پر سپریم کورٹ نے اِنہیں مختصر ترین سزاسُنادی سپریم کورٹ کے اِس فیصلے کے آنے کے ساتھ ہی آج ملک جس سیاسی اور آئینی بحران سے گزررہاہے وہ بھی کسی سے ڈھکا چھپانہیں ہے یعنی اِس صورت حال میں پاکستان کے عوام ، سیاسی حلقے،پارلیمنٹ اور دیگرادارے حکومتی حمایت اور مخالفت جیسے دوحصوں میں بٹے واضح طور پر نظر آرہے ہیں دونوں جانب سے تیز وتند جملوں اور ایک دوسرے پر کیچڑ اُجھالنے کا سلسلہ زور وشور سے جاری ہے۔

تو دوسری جانب اہل دانش اور صحافتی حلقوں میں بھی یہ بحث پوری قوت سے جاری ہے کہ سپریم کورٹ کے واضح فیصلے کے بعد وزیراعظم کا اپنے عہدے پر رہنا کسی بھی صورت درست نہیں ہے اِس حوالے سے یہ دلیل پیش کرتے ہیں کہ آئین کی آرٹیکل (جی) (1)63کہتاجب کسی رکن پارلیمنٹ کو سزاہوجائے تو وہ نااہل ہوجاتاہے اِس کے پاس کوئی جواز نہیں رہتاہے کہ وہ رکن پارلیمنٹ رہے اور وزیراعظم کو تو سپریم کورٹ نے سزادی ہے اِس کے بعد کوئی ایسی صورت نہیں رہ جاتی کہ وہ بحیثیت وزیراعظم اپنے عہدے پر قائم رہیں۔

آج ملک میں سیاسی بحران کی حد اپنی جس انتہاکو پہنچ چکی ہے اِس کا اندازہ گزشتہ دنوں پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمد میاں نواز شریف کی اِس پریس کانفرنس سے بھی بخوبی لگایاجاسکتاہے کہ جس میں ملک کے سابق وزیراعظم اور پارلیمنٹ میں بڑی حزب اختلاف کا کردار اداکرنے والی جماعت کے سربراہ نواز شریف نے اپنے ساتھیوں کی موجودگی میں وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو باآوازِ بلند مخاطب کیا اور اپنے غصے کے ساتھ بغیر کسی لگی لپٹی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکمرانوں کو للکارتے ہوئے کہاکہ ”گیلانی سپریم کورٹ کا حکم مانیں اقتدار چھوڑ دیں” اُنہوںنے کہاکہ وزیراعظم یوسف رضاگیلانی وزارتِ عظمی چھوڑ دیں ورنہ احتجاجی تحریک کا سامناکرنے کے لئے تیار ہوجائیں،حکمرانوں کے ہاتھوں اٹھارہ کروڑ عوام کا مستقبل خطرے میں ہے، موجودہ حکمران عدالتی فیصلوں کا مذاق سکریٹ کے دھوئیں کی طرح اڑارہے ہیں ، اوریہ کتنی عجیب بات ہے کہ ملک کے تمام احتسابی ادارے غیر موثر کردیئے گئے ہیں ، زرداری نے قانون کی حکمرانی کا خواب پورانہیں ہونے دیا۔

اِس موقع پر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ نواز شریف نے تو اپنے غصے کا خمار اتارنے کے بعد ہمیشہ کی طرح ایک مرتبہ پھر مظلوم و بے کس اور لاغر عوام کو مخاطب کرکے جو کہایہ اِن کی کمال کی سیاست ہے اِ س سے پہلے بھی یہ متعدد موقعوں پر ایساکرچکے ہیں اُنہوں نے کہاکہ ”اگر اب بھی عوام ملک بچانے اور مجھے اقتدار میں لانے کے لئے باہر نہ نکلے تو یہ حیوانوں کا ملک بن جائے گا”اور یہ سب کچھ کہہ لینے کے بعد میاں نواز شریف نے انتہائی دبے دبے لفظوں میں یہ بھی کہ” اور اگراِس سے بھی کام نہ چلاتو پھر ہم اپنے استعفوں سمیت تما م آپشنزپر غورکریں گے۔

اِس پر ہم یہ کہیں گے کہ میاں نواز شریف جی ! آپ کی تمام کوششیں اپنی جگہہ سوفیصد درست ہوں گیں مگر یہاں ضرورت اِس امر کی ہے کہ آپ اپنے استعفوں والے آپشن پر سب سے پہلے عملدرآمد کریں تو پھر بات بنے ایک طرف آپ عوام کو حکمرانوںکے خلاف باہر نکالنے اور احتجاجی تحریکیں چلانے کا منصوبہ بنارہے ہیں تو دوسری طرف آپ ایوانوں میں رہ کر اِنہی حکمرانوں سے وہ تمام مراعات بھی وصول کرناچاہ رہے ہیں جو یہ حکمران اراکین پارلیمنٹ کو بالاکسی تفریق کے مساوی دے رہے ہیں ایسے تو کام نہیں چلے گا ہماری مانیں تو سب سے پہلے آپ کی جماعت کے اراکین پارلیمنٹ اِن حکمرانوں سے ملنے والی مراعات اِن کے منہ پر دے ماریں اور پھر اِن سے اپنی آسینیں چڑھاکر مقابلے کے لئے میدان میں کود پڑیں تو بات پھر ہے ورنہ تو سب ڈھونگ ہے برانہ مانیں۔

قارئین حضرات نوازشریف اور اِن کی پارٹی کے اراکینِ پارلیمنٹ کو اپنا یہ مشورہ دینے کے بعد اَب ہم آتے ہیں اپنے اِن وزیراعظم کی جانب جنہیںسپریم کور ٹ نے سزادی ہے جس کے بعد نہ صرف ملک ہی میںنہیں بلکہ ساری دنیا میں بھی وطن عزیزکے حکمرانوں، سیاستدانوں اور اُن تمام کی جو اپنے اپنے لحاظ سے ملک میں قانون کی بالادستی اور پاسداری کے بڑے بڑے دعوے کرتے نہیں تھکتے ہیں اِن سب کی خُوب سُبکی ہورہی ہے۔

یہاں بڑی حد تک حوصلہ شکن امر یہ ہے کہ سینٹ میں خطاب اور سرکاری ریڈیو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے بھی مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے ہر جملے اور دھمکی کا ترکی بہ ترکی جوا ب دے کر یہ واضح کردیاکہ جیسے و ہ یہ کہناچاہ رہے ہوں کہ اَب کسی کی نہیں چلے گی …؟؟مجھ سمیت کسی بھی ملک اور عالمی معاملے میں جوبھی فیصلہ ہوگا …؟وہ پارلیمنٹ سے ہوگا وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کیا کہا ذریہ بھی ملاخطہ فرمایئے اُنہوں نے کہاکہ” عدلیہ کسی منتخب نمائندے کو نااہل قرار نہیں دے سکتی، پوری دنیاسر پیٹ رہی ہے سپریم کورٹ نے کس قسم کا فیصلہ دیدیا،(ن)لیگ کے کے سربراہ اور اِن کی جماعت لانگ مارچ توکیا شارٹ مارچ بھی نہیںکرسکتی۔

نواز شریف جمہوریت کو ختم کر کے امیرالمومنین بنناچاہتے ہیں تاکہ اکیلے ہی حکومت کرسکیں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مجھے اپیل کا حق ہے نااہل ہواتو ملتان کا راستہ دکھانے کی ضرورت نہیں اور ہاں اِس موقع پر اُنہوںنے اپنا سینہ ٹھونک کر انتہائی ولولہ انگیز الفاظ میں کہاکہ میں جس پر ہاتھورکھوں گا وہی وزیراعظم بنے گا اور جو بھی وزیراعظم ہوگاضروری نہیں کہ یہ وہ سب کچھ کرڈالے جو میں نے نہیں کیا ۔

ملک میں جاری اِس سارے سیاسی دنگل سے پیداہونے والی ہر سیکنڈ اور ہر اُوپرنیچے جانے والے سانس کے ساتھ ساتھ بدلتی ہوئی صورتِ حال پر ہم یہ کہناچاہیں گے کہ اپنے زمانے کے چاروں(زرداری ،گیلانی ، نوازاورعمران)جیسے بیان بازشیروں کے نرغے میں آکر تو بیچارے عوام ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیںاورآج اِن کی دادرسی کرنے والا کوئی نہیں ہے سب کو اپنی سیاسی چالبازیوں اور ملک بچانے اور عوام کو ریلیف دینے کی آڑمیں اپنی کرسی کی پڑی ہوئی ہے کوئی اِس پر دھیان نہیں دے رہاہے جب کہ حکومتی لونڈی اوگرانے عوام کی حالتِ زار پر ذراسا ترس کھاکر عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام کو منتقل کرنے کی حکومت کو تجویزدی تو وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظور ی دے کر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیوں نہیں کیا…؟؟کیا یہی سپریم کورٹ سے سزایافتہ وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی اپنے عوام کے لئے خدمت کا طریقہ ہے کہ عوام کو مہنگائی کی چکی میں پس دو اور بس اپنی جمہوریت کاقلعہ مضبو ط کرکے اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرجاؤ….تو سُنو….!! وزیراعظم کسی خوش فہمی میں مبتلانہ رہیں یاد رکھیں آپ کا یہ چار پانچ سالہ دورِ حکومت ملک کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دورِ حکومت ہوگاجس میں عوام کو اِن کے بنیادی حقوق سے یکسر محروم رکھا گیا ہے

عوام نے زندگی سے زیادہ مرنے اور اجتماعی خودکشیوں کو ترجیح دی ہے۔مگر آپ ہیں کہ اِس پر بھی آپ کا دعویٰ یہ ہے کہ آپ کادورِ حکمرانی پاکستان کی 64سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ کامیاب دورِ حکومت ہے….پتہ نہیں کیسے …؟ہمیں تو کہیں سے ایسانہیںلگتا کہ آپ کا حکمرانی کا چا ر سالہ دور کامیاب رہاہے باقی آپ اور آپ کے چاہنے والے (جنہیں حرفِ عام میں جیالے کہتے ہیں )کچھ بھی کہتے رہیں مگر ہم تو بس یہ ہی کہیں گے جبکہ…جبکہ،جبکہ…!! معاف کیجئے گا آپ کے دورِ حکومت سے توآمر جنرل (ر) پرویز مشرف کا ہی دورِ حکومت اچھاتھا جس میں عوام کی ضرورتوں کا تو خیال کیا جاتاتھا اتنی مہنگائی تو نہیں تھی جنتی مہنگائی آپ لوگوں نے اُس آمر کے کاندھوں پر ڈال کر ، ابھی کررکھی ہے اور شاید یہی حقیقت ہے کہ آج اِسی لئے تو ملک کے 19کروڑ عوام چیخ چیخ کر یہ کہہ رہے ہیں کہ زرداری،گیلانی ، نوازا رواوگراکے گورکھ دھندے میں عوام بے گوروکفن دفن ہورہے ہیں…..ایساکیوں ہے…؟ کیا کبھی آپ نے یہ سوچنے کی زحمت گوارہ کی یا نہیں…؟؟اگر نہیں کی تو خدارا ابھی وقت ہے اب غور وفکر کرلیجئے اور ملک بے لگام ہونے والی مہنگائی کے جن کو قید کردیں اورعوام کو اِن کے بنیادی حقوق بجلی، گیس ، پانی، خوراک،صحت ، تعلیم اور سستی ادویات سمیت اُن تمام ضرورتوں کو فوری طور پر مہیاکردیں جن کو آ پ نے دیدہ دانستہ بن کرکے اِن کا ملک میں مصنوعی بحران پیداکررکھاہے تاکہ عوام آئندہ بھی آپ لوگوںکو اپنے ووٹوںکی بھیک دے کر دوبارہ اپنا حاکم بننے پر مجبور ہو جائے۔ تحریر محمداعظم عظیم اعظم

 

 

Share this:
Tags:
imran khan Nawaz Sharif yousuf raza gilani زرداری گیلانی
Aamir khan
Previous Post عامرخان ایوارڈ فنکشن میں شرکت کے لئے رضامند
Next Post اسلام آباد: وزیراعظم کو ہٹانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار
High Court

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close