ملکہ (بیورو رپورٹ ) کنویںکی مشترکہ زمین پر قبضہ کی ناکام کوشش کرنے والے پولیس کے منع کرنے کے باوجود زبردستی تعمیر جاری رکھے رہے ۔ایس ایچ گلیانہ کے فون کرنے پر منع ہو ئے ۔تفصیل کے مطابق ملکہ میں کنویں کی مشترکہ نو مرلے زمین پر ارشد اقبال اور فریق کے افراد کو جب پولیس نے تعمیر سے روکا تو منع کرنے کے باوجود وہ باز نہ آئے ۔اور دیورا کی تعمیر جاری رکھی ۔بلکہ معلوم ہو ا ہے کہ ارشد اقبال وغیرہ نے پولیس ملازمین پر بھی چڑائی کر دی اور ملازمین کی وردیاں پھاڑ دیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
