Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زندگی

June 23, 2016 0 1 min read
Child
Doctor Fees
Doctor Fees

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
میں اور میرا ساتھی مسافر لاہور سے تقریبا ً دو سو کلو میٹر دور قصبہ نما شہر کی طرف برق رفتاری سے جا رہے تھے میرا ساتھی مسلسل تشکر آمیز لہجے میں گفتگو کئے جا رہا تھا اُس کے لہجے کی ممنو نیت اب مجھے شرمندہ کر رہی تھی کیونکہ میرے ساتھی نے مجھے ابھی تک وہاں جا نے کی وجہ نہیں بتا ئی تھی میں نے جب بھی پو چھا تو اُس نے معذرت کے لہجے میں کہا سر آپ خو دجا کر دیکھیں گے تو آپ کو صیحح ادراک ہو گا کہ وہاں جا نا کیوں ضروری تھا اور دوسری بات یہ ہے کہ جس گھر ہم جا رہے تھے وہ اب دنیاوی بابو ںڈاکٹروں حکیموں پیرو ں فقیروں سے اتنے زیادہ ما یوس ہو چکے ہیں یا مایوسی کے اندھیروں میں اِس قدر کھو چکے ہیں کہ اب اُنہیں امید کی کرن نظر ہی نہیں آتی ۔ اگر کو ئی انہیں کسی طبیب یا بزرگ کا بتا تا بھی ہے تو وہ یہ کہہ کر صاف انکا ر کر دیتے ہیں کہ ہم نے در در اتنی زیا دہ ٹھوکریں کھا ئی ہیں اور ہر چوکھٹ سے نا مراد واپسی کے بعد اب ہم ما یوسی کے سمندر میں اِس حد تک غرق ہو چکے ہیں کہ اب ہمیں کسی پر اعتبار نہیں ہے پیروں بابوں ڈاکٹروں حکیموں نے ہمیں اِس قدر لو ٹا ہے کہ اب ہم میں ہمت نہیں ہے ہما رے امید کے چراغ اتنے زیادہ بار بجھے ہیں کہ اب ہمارے اندر امید کی کرن یا چنگاری سلگتی ہی نہیں ۔اب ہم نے ایسے حالات سے سمجھوتہ کر لیا ہے۔

اب جب بھی ہمارا کو ئی دوست یا رشتہ دار ہمیں کسی مسیحا کا پتہ بتا تا ہے تو ہم یہی کہتے ہیں کہ اُن سے ہمارے لیے دعا کرا دیں یا اُن کو ہما رے پا س لے آئیں اب ہم صرف خدا کی رحمت کا ہی انتظار کر رہے ہیں ۔ میرا ساتھی اور بھی بہت ساری باتیں کر رہا تھا اور میں ملے بغیر ہی اُس خا ندان کے لیے ڈھیروں دعائیں کر رہا تھا آخر اُنہیں کو نسی مصیبت بیماری یا پریشانی آپڑی ہے کہ کو ئی بھی اُن کا علاج یا مداوا نہیں کر سکا بار بار ما یوسی نے اُنہیں نا امیدی کے اندھیرے غار میں دھکیل دیا ہے کہ اب وہ کسی کے پاس جا نے کو تیا ر ہی نہیں ہیں ۔ میراساتھی اپنے کسی ذاتی مسئلے کے سلسلے میں میرے پا س آیا اور خدا نے اِس کی مشکل آسان کر دی تو اب یہ چاہ رہا تھا کہ اُس خاندان کی مشکل بھی آسان ہو جا ئے کسی دوسرے کا دکھ اور درد محسوس کر نا ہی اصل عبا دت اور زندگی ہے خدا نے اِس شخص کو اِس لا زوال نعمت سے خوب نوازا تھا یہ اُس خاندان کے درد کو محسوس کر کے ہی پچھلے کئی دنوں سے مجھے مجبور کر رہا تھا کہ سر آپ براہ مہربانی ایک بار میرے ساتھ ضرور جا ئیں۔

Life Hope
Life Hope

شاید آپ کی کسی کو شش سے خدا کا پیما نہ رحمت چھلک پڑے اور اُس خاندان کی زندگیوں میں جو ویرانیوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں بہا ر کے رنگ بکھر جا ئیں اندھیروں کی جگہ روشنیاں دکھوں کی جگہ خو شیاں اِس امید اور بھروسے پر یہ مجھے اُس شہر کی طرف لے کر جا رہا تھا ۔ اُس خاندان پر کونسی مصیبت یا مشکل تھی اُس کے بارے میں ابھی تک نہیں بتا یا تھا ۔ میں اچھی طرح سمجھ چکا تھا کہ یہ روٹین کا کیس نہیں ہے مسئلہ کوئی بہت ہی سنجیدہ نو عیت کا ہے میرا ساتھی مسلسل باتوں سے میرا دل بہلا نے کی کو ششوں میں لگا ہوا تھا اور میں کبھی اُس کی با توں کی طرف دھیان دیتا کبھی اللہ تعالی کا ذکر اور ساتھ ساتھ پنجاب کی دیہاتی زندگی کو enjoyکر تا جا رہا تھا کیونکہ میرا پس منظر بھی دیہی زندگی سے ہے میں نے بھی بچپن اور لڑکپن گا ئوں میں ہی گزارا ہے اِس لیے دیہی زندگی کے رنگوں کو خوب انجوائے کر رہا تھا اور پھر ایک لمبے سفر کے بعد ہم اُس شہر میں داخل ہو گئے اورہم مختلف گلیوں سے گزرتے ہو ئے ایک پرانے زنگ آلود لو ہے کے دروازے کے سامنے کھڑے تھے میرے ساتھی نے لو ہے کے دروازے پر دستک دی۔

گھر والے شاید ہما ری آمد سے پہلے ہی با خبر تھے فوری طور پر گیٹ کھُلا تو ہما رے سامنے قدرے بھا ری جسم کا مالک تقریباً ایک پچاس سالہ شخص کھڑا تھا ہمیں دیکھ کر اُس کی آنکھوں میں آشنائی کی چمک تیز اور چہرے پر شفیق مسکراہٹ بکھر گئی وہ ہمیں لے کر گھر کے صحن میں داخل ہو گیا جہاں پر پہلے سے چارپائیاں بچھی ہو ئی تھیں ہم ان پر جا کر بیٹھ گئے گھر شاید پانچ مرلے پر مشتمل تھا جس میں دو کمرے اور برامدہ تھا ۔ پرانے گھر کے درودیوار پر ویرانی برس رہی تھی میرا تجسس آخری حدوں کو چھو رہا تھا کہ یہاں تو ایسا کو ئی منظر یا بات نہیں جس کے لیے مجھے یہاں لایا گیا ۔ میں بغور گھر کے درو دیوار کا معائنہ کر رہا تھا میری متجسس نظروں نے پو رے گھر کا طواف کیا لیکن اداسی ویرانی شکستگی کے علاوہ کچھ بھی نہ تھا میزبان میرے تجسس کو بھا نپتے ہو ئے بولا سر آپ پا نی وغیرہ پی لیں پھر آپ کو کچھ دکھا تے ہیں تا کہ آپ کو یہاں بلا نے کا مقصد سمجھ آسکے پھر پا نی وغیرہ پینے کے بعد میزبان نے میری طرف گہری نظروں سے دیکھا اور کہا سر آئیں میرے ساتھ اور پھر سامنے ایک کمرے کا دروازہ کھولا اور ہم اندر داخل ہو گئے اور پھر میرا دل دھڑکنا بھو ل گیا سانس رک گیا اور میرے پائوں زمیں میں دھنس کر رہ گئے میرے سامنے میری زندگی کا سب سے درد ناک منظر تھا ایسا منظر میں نے پہلی اور آخری بار دیکھا میری آنکھوں کی پتلیاں حرکت کر نا بھو ل گئیں اور میں سنگی مجسمے کی طرح بے حس حرکت کھڑا تھا محترم قارئین آپ میں سے کو ئی بھی ہو تا تو یقینا اُس کی حالت بھی میرے جیسی ہی ہو تی میرے حواس اور جسم کو خوف اور دہشت نے جکڑ لیا تھا۔

Child
Child

میں خوف کا اسیر بنا حیرت زدہ کھڑا تھا کیونکہ منظر ہی ایسا تھا کمرے میں کو ئی بیڈ وغیرہ نہیں تھا زمین پر چٹائی یو دری بچھی تھی اُس پر چار بستر لگے ہو ئے تھے اور اُن بستروں پر چار پرندے نما بچے بلکہ ہڈیوں کے ڈھانچے پڑے ہو ئے تھے چار بچوں کے جسم جو اب ڈھانچوں میں بدل چکے تھے چاروں کے جسم سوکھ کر کا نٹا بن چکے تھے ہڈیوں پر با ریک کھا ل لپٹی ہو ئی تھی کسی بہت ہی خوفناک پراسرار جان لیوا بیما ری نے اُن کے جسموں کے گوشت کو چاٹ لیا تھا اُن میں حرکت کر نے کی ہمت نہیں تھی وہ بے حس و حرکت لیٹے ہو ئے تھے کسی انسانی جسم کی یہ حالت میں پہلی با ردیکھ رہا تھا خوف میری ہڈیوں تک سرائیت کر گیا تھا اُن میں سے دو بچے شاید نیم بے ہوش یا سو رہے تھے جبکہ دو بچے ہما ری طرف غور سے دیکھ رہے تھے اُن کے چہروں پر سب سے نمایاں اُن کی چمک دار آنکھیں تھیں اُن کی آنکھوں میں میزبان کے لیے آشنائی کی چمک تھی ہم پر اور کمرے کے درو دیوار پر سناٹے کا راج تھا ہم سب خا موشی اور سناٹے کے اسیر ہو کر رہ گئے تھے میرے ہوش و حواس شل یا معطل ہو چکے تھے میری زبان جو بر وقت بو لتی رہتی ہے اُس وقت گو یائی سے محروم ہو چکی تھی انسانی جسموں کے ساتھ اِس قدر خو فناک سلوک میں پہلی بار دیکھ رہا تھا کسی بہت خطرناک اور پراسرار بیماری نے اُن بیچاروں کو بری طرح اپنی گرفت میں لے رکھا تھا مر ض کی خو فناکی کا اندازہ آ پ اِس با ت سے لگائیں کہ خوفناک بیماری نے اُن کے جسموں کو اِس طرح چاٹا کہ ہڈیاں اندر کو مڑی ہو ئی تھیں ہا تھ بازوں اور ٹانگیں اند رکو مُڑی ہو ئی تھیں اُن کے جسم سیدھی حالت میں
نہیں تھے بلکہ گھٹڑی کی شکل میں اکٹھے ہو ئے تھے ان کے با زو اور ٹانگیں اندر کو گُھس چکی تھیں۔

اب میزبان نے خا موشی کے سکوت کو توڑا سر آپ اِن کی عمریں بتا سکتیں ہیں میں نے نفی میں سر ہلا یا تو وہ بولا یہ تین بیٹیاں ہیں جن کی عمریں با لترتیب بیس اٹھا رہ اور سترہ سال ہے جب بیٹا پندرہ سال کا ہے مجھے یہ سن کر شدید جھٹکا لگا کیونکہ میں تو اِن کو چھ سات سال کے بچے سمجھ رہا تھا جبکہ حقیقیت میں سارے کے سارے جوان تھے لیکن پراسرار خو فناک بیمار ی کی وجہ سے اُن کے جسموں کی نشوونما رک چکی تھی اُن کی گروتھ ہو ہی نہیں رہی تھی با پ آگے بڑھا اُس نے ایک بچے کو اٹھا یا اور اپنی آغوش میں بھر لیا اُس بچے کو پیا ر کیا اُس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مسکرایا اِس دوران بچے کے منہ سے صرف ہوں ہاں کی آوازیں نکل رہی تھیں بچہ خو شی کا اظہار کر رہا تھا میں بھی زمین پر بیٹھ گیا تو با پ نے میری طرف غور سے دیکھا اور کہا سر میں اللہ کی رضا پر خوش ہوں میں نے آپ کو یہاں اِن بچوں کے علاج کے لیے نہیں کسی اور کام کے لیے بلایا ہے برائے مہربانی اُس مسئلے میں میری مدد کریں۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
disease life Professor Mohammad Abdullah Bhatti spark بیماری پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ڈاکٹروں زندگی
Lahore
Previous Post آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کی سربراہی میں تنظیم کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا
Next Post بلدیہ کورنگی کا سائن بورڈز کے خلاف آپریشن تیز
Shah Faisal Zone DMC Korangi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close