انٹرنیشنل سائیکلنگ یونین نے سات بار کے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیتنے والے امریکہ کے لانس آرمسٹرانگ پر عائد تاحیات پابندی کی توثیق کردی ۔ کھیلوں کی دنیا کا ھیرو لانس آرمسٹرانگ ھیرو سے ولن بن گیا ھے۔

Start typing to search...