
میرا تو کیپٹن نوید شہزاد سے شادی کا خواب پورا کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں ،مگر ان کے مبینہ شوہر عتیق الرحمان نے انہیں نئی شادی کرنے پر جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کی ٹھان لی ہے۔ ان کے وکیل وقار اے شیخ کا مقف ہے کہ نکاح پر نکاح ثابت کر کے میرا کو سزا دلوائیں گے۔
