کوٹلہ (ارب علی خان )سابق ناظم یونین کونسل رسول ڈھوک مرزا بشارت نے وفد کے ہمراہ ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر چوہدری عابدرضا سے خصوصی ملاقات کی اورچوہدری عابد رضا کی قیادت میں ن لیگی امیدوار کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اس موقع پر چوہدری ندیم اختر سابق نائب ناظم یونین کونسل رسولپور،مرزا اشرف رسول ڈھوک،مرزا اختر رسول ڈھوک،مرزا ارشد رسول ڈھوک،ملک مشتاق سرائے عالمگیر،مرزا عاشق بیگ چنگس، چوہدری عامر سہنہ ،چوہدری علی نذیر سرائے عالمگیر ،چوہدری لیاقت چکمال بھی انکے ہمراہ تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
