وزیرآباد(جی پی آئی)سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر وزیرآباد فرمان رضا نقوی کی اہلیہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں، مرحومہ کی وفات پر سینئر نائب صدر پریس کلب وزیرآباد محمود احمد خان لودھی، سابق اے ای او رمضان خان ، ٹیچرز ایسوسی ایشن کے رہنما طاہر فاروق بٹ،ماسٹر محمد منیر، عرفان الٰہی اور دیگر نے افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
