Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ساحلِ مراد

August 13, 2012 0 1 min read
TARIQ BUTT
TARIQ BUTT
TARIQ BUTT

برِ صغیر پاک و ہند میں انگریزوںکے خلاف بر سرِ پیکار مسلمانوں کے مختلف گروہوںا ور جماعتوں میں تحر یکِ آزادی کے حوالے سے تین قسم کی سوچیں بڑی واضح طور پر کار فرما تھیں ۔١۔ مذہبی پیشوائیت کی سوچ تھی کہ مسلمانوں کو ہند وئو ں کو ساتھ باہم مل کر ایک ہی ملک میں رہنا چائیے تا کہ باہم مل جل کر رہنے سے اسلام کی تبلیغ سے غیر مسلموں کو مسلمان بنانے کا مشن جاری رکھا جا سکے ۔ مذہبی پیشوائیت کے نزدیک غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت کا پیش کر کے مسلمان بنایا جانا ہی ان کی ساری سوچ کا مرکزی نقطہ تھا ۔ انھیں اس بات کی کوئی فکر دامن گیر نہیں تھی کہ نئے جمہوری ڈھانچے میں مسلمانوں کا کردار کیا ہو گا، مسلمان اپنا علیحدہ تشخص کیسے قائم رکھ سکیں گئے ، حکومتی امور میں ان کی آواز کتنی توانا ہوگی اورمسلمان اپنے مستقبل کو کیسے محفوظ رکھ سکیں گئے ۔

ان کی ساری سوچ کی سوئی دعوتِ اسلام پر آ کر اٹک گئی تھی اور وہ دعوتِ اسلام میں پوشیدہ ثواب کے تصور کے سامنے زندگی کے بے رحم حقائق کو دیکھنے سے معذور تھے۔ جمیعت العلمائے اسلام، مجلسِ احرار، خاکسار تحریک اور جماعت اسلامی اس مکتبہ فکر کی شدید حامی تھیں۔ان کی سوچ یہ تھی کہ مسلمانوں نے چونکہ اس خطے پر ایک ہزار سال تک حکومت کی ہے لہذا مسلمان آزادی حاصل کر نے کے بعد بھی اس تسلسل کو قائم رکھتے ہوئے غیر مسلموں اور ہندوئوں کو اپنی غلامی اور اطاعت پر مجبور کر سکتے ہیں لیکن اپنے اس کمزور موقف کے حق میں ان کے پاس کوئی مضبوط دلیل نہیں تھی کہ جو کچھ وہ سوچ رہے ہیں وہ نئی دنیا کی نئی حقیقتوں میں رو بعمل کیسے ہو گی اور جمہوری دنیا میں اکثریت کے بل بوتے پر فیصلے ہو نے کی صورت میں مسلمان کہاں کھڑے ہوں گئے کیونکہ وہ تو اقلیت میں ہیں۔

علامہ اقبال نے مذہبی پیشوائیت کی غیر منطقی سوچ، فکر، رویوں اور خوابوں میں زندہ رہنے کی عادت کو جس خوبصورت انداز میں الفا ظ کا روپ عطا کیا ہے وہ بے مثال بھی ہے اور عبرت انگیز بھی ہے۔ ہوائی قلعے تعمیر کرنا اور گفتار سے خوبصورت محل تعمیر کرنے کا فن مذہبی پیشوائیت کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہوتا ہے ا سی لئے وہ کوئی بڑ اکارنامہ سر انجام دینے کی بجائے لفظو ں کی بحث میں الجھی رہتی ہے اور لفظوں کی اس جنگ میں کوئی اسے مات نہیں دے سکتا کیونکہ ان کے پاس خوبصورت الفاظ کا یسا ذخیرہ ہوتا ہے جو کبھی بھی ختم نہیں ہو تا

برِ صغیر پاک و ہند کے سارے مسلمان خاند ان جن میں لودھی ۔خلجی، التمش۔بلبن۔ایبک اور مغل خاندان زیادہ با اثر تھے قصہِ پارینہ بن چکے تھے ۔ محمود غزنوی اور نادر شاہ کی تاریخی فتو حات اور طنطنے تاریخ کے اوراق میں دفن ہو چکے تھے۔ اب نئی حقیقتیں اور نئے چیلنجز تھے اور مسلمانوں کو انہی حقائق میں زندہ رہنا تھا اور اپنی بقا کیلئے کسی ایسی نئی راہ کا انتخاب کرنا تھا جس میں مسلمانوں کا مستقبل محفوظ ہو جائے۔ مذہبی پیشوائیت کیلئے تدبر، فکر اور اجتہاد شجرِ ممنوعہ ہوا کرتے ہیں اور پھر جنکی ساری عمر تقلید کی وادیوں میں سفر پیمائی میں گزری ہو وہ نئی سوچ کو کس طرح قبول کر سکتی ہے ۔
اسکا المیہ یہی ہے کہ وہ آگے بڑھنے کی بجائے وقت کی طنابیں پیچھے کی جانب کھینچنے کی مشق کرتی رہتی ہے جسکی وجہ سے اسے خفت اور شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ایسی قیادت جو وقت کے جدید تقاضوں کو سمجھنے سے قاصر ہو قائدانہ جوہر سے کہاں لیس ہو سکتی ہے۔ رجعت پسندانہ سوچ کی حامل کسی بھی شخصیت سے قیادت کی امید رکھنا کسی با نجھ عور ت سے اولاد کی امید رکھنے کے مترادف ہوتا ہے۔ مذ ہبی پیشوائیت جدید دور کے تقاضوں کا ادراک کرنے کی بجائے ماضی میں زندہ ر ہنا چاہتی تھی اور شمشیر زنی اور جہاد سے فتح کے خواب دیکھ رہی تھی ۔حا لانکہ ان کی اپنی شمشیریں زنگ آلود بھی تھیں اور ٹوٹیں ہوئی بھی تھیں جن سے فتح کی امید رکھنا اور فتح حا صل کرنا خود فریبی کے سوا اور کچھ بھی نہیں تھا لیکن مذہبی پیشوائیت تو ساری عمر ایسی ہی خود فریبی میں مبتلا رہتی ہے جسکی وجہ سے زندگی کی دوڑ میں سب سے پچھلی صفوں میں چلی جاتی ہے اورا صل اھداف سے صرفِ نظر کر جاتی ہے۔

Quaid e Azam
Quaid e Azam

مذہبی پیشوائیت کے بالکل بر عکس قائدِ اعظم محمد علی جناح ابتدا میں سیکو لر سوچ کے حامل سیا ست دان تھے اور متحدہ ہندوستان کے سب سے بڑے علمبردار تھے۔ ان کے نزدیک مذہب انسان کا پرائیویٹ معا ملہ ہے لہذا اس کا ریاست کے امور سے کو ئی تعلق نہیں ہونا چائیے ۔ جو لوگ قائدِ اعظم محمد علی جناح کی نجی زندگی سے بخوبی واقف ہیں وہ اس بات کی گواہی دیں گئے کہ قائدِ اعظم محمد علی جناح کا اپنی ذاتی زندگی میں مذہب سے کوئی خاص تعلق نہیں تھا۔ جو شخص بوٹوں سمیت مسجد میں گھس جائے مذہب سے اس کی دلچسپی کا بخوبی اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ قائدِ اعظم محمد علی جناح ایک عملی سیاست دان تھے اور وہ ہندوستان کی آزادی کے مسئلے کا سیاسی حل چاہتے تھے۔ ہندو مسلم اتحاد کے سفیر سے یہی توقع کی جا سکتی تھی کہ وہ ایک متحدہ ہندوستان کا مقدمہ لڑنا پسند کر ے گا اور ان کی ابتدائی سیاست ان کے اسی اندازِ فکر کی ترجمان تھی۔

مسلم لیگ نے 1936 کا الیکشن متحدہ ہندوستان کی اسی سوچ کے تحت لڑا جس میں مسلم لیگ کو شکستِ فاش سے دوچار ہو نا پڑا۔سارے ملک میں اس کا مکمل صفایا ہو گیا اور کانگریس نے ہر طرف کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئے اور سارے صوبوں میں اپنی حکومتیں تشکیل دے ڈالیں اور مسلم لیگ منہ دیکھتی رہ گئی کہ اس کے ساتھ یہ کیا ہو گیا ہے۔شکست اور وہ بھی اتنی بری اور ذلت آمیز شکست۔ اب اسی شکست سے قائدِ اعظم کو فتح کی بنیادیں اٹھا نی تھیں اور فتح کیلئے اسے کسی ایسے نظریے کی ضرورت تھی جو اپنے اندر قوت بھی رکھتا ہو اور جو مسلمانوں کی بقا کا ضامن بھی ہولہذا اسے اسی تصور کی طرف لوٹ جانا پڑا جو ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے 1930میں الہ آباد کے مقام پر دیا تھا اور جسے قائدِ اعظم نے1930میں اقبال کے ذاتی خیالات کہہ کر رد کر دیا تھا ۔ ذاتی مشاہدات،تجر بات،وقت کی بے رحم سچائیوں، اسباق و تجربات اور ہندو کی مکارانہ سوچ کے کے عملی مظاہروں کو بصیرت کی آنکھ سے دیکھنے کے بعد قائدِ اعظم اس نتیجے پر پہنچے کہ درویش صفت اقبال کے تصور میں ہی ہندوستاں کے مسائل کا حل ہے اور یہی وہ نظریہ ہے جو مسلمانوں کی بقا کا ضامن بن سکتا ہے لہذا نئی امنگوں کے ساتھ وہ میدانِ سیاست میں نکلے اور پھر وہ کچھ ہو گیا جس پر ا ہلِ ِ سیاست آج تک حیران و ششدر ہیں ۔۔

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال جو مسلمانوں کی نشاةِ ثانیہ کے علمبردار بن کر ابھرے تھے اور ایک علیحدہ اسلامی مملکت کا خواب دیکھ رہے تھے جس کا مکمل خاکہ انھوں نے 1930 میں میں اپنے صدارتی خطبے منعقدہ الہ آباد میں پیش کر دیا تھا ۔انھیں اپنے اس تصور کو عملی جامہ پہنانے کیلئے کسی ایسی کرشماتی شخصیت کی ضرورت تھی جو اس میں حقیقت کے رنگ بھر دے اور مسلمانا نِ ہند کا مستقبل محفوظ کر دے۔ پورے ہندوستان میں اپنے خواب کو تعبیر عطا کرنے کیلئے ان کی نگاہیں جس کرشمہ ساز شخصیت پر جا کر رک گئیں وہ قائدِ اعظم محمد علی جناح کی شخصیت تھی لیکن مشکل یہ تھی کہ یہ کرشماتی شخصیت متحدہ ہندوستان کی علمبردار تھی۔ دوسرے معنوں میں یہ شخصیت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے نظریات کی بالکل ضد تھی ۔

Dr Allama Iqbal
Dr Allama Iqbal

لیکن ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو یقین تھا کہ علیحدہ اسلامی مملکت کا خواب اسی شخصیت کے ہاتھوں لباسِ حقیقت میں جلوہ گر ہو گا لہذا اس نے اس شخصیت کو اپنی فکر سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اپنی کوششوں کا آغاز کر دیا۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو قائدِ اعظم محمد علی جناح کو اپنا ہمنوا بنا نے میں دس سال کا عرصہ لگا تب کہیں جا کر قائدِ اعظم نے مارچ 1940 میں علیحدہ مملکت کے قیام کا مطالبہ پیش کیا جو اقبال کی فکر کا آئینہ دار تھا ۔قائدِ اعظم محمد علی جناح جیسی نابغہ روزگار شخصیت بھی ابتدائی ایام میں اس حقیقت کا بر وقت ادراک نہ کرسکی جسے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی دور رس نگاہیں دیکھ رہی تھیں ۔شروع شروع میں قائدِ اعظم نے بھی علامہ اقبال کے علیحدہ اسلامی ریاست کے تصور کے متعلق یہی کہا تھا کہ یہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے ذاتی خیالات ہیں مسلم لیگ کا بحثیتِ جماعت اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

قائدِ اعظم کو کیا خبر تھی کہ جس تصور کو وہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے ذاتی خیالات کہہ کر رد کر رہے ہیں اسی تصور پر ا نھیں نوعِ انسانی میں برپا ہونے والی آزادی کی بے شمار جنگوں میں سب سے منفرد جنگ کی قیادت کرنے کا اعزا حاصل ہو گا اور انکی اپنی قوم اس جنگ میں فتح یابی پر انھیں قائدِ اعظم کے عظیم الشان خطاب سے نوازے گی اور اس کی یہ فقید المثال جدو جہد آنے والے زمانوں میں حریت پسندوں کیلئے مشعلِ راہ ہو گی۔وہ جنگ جو تاریخِ انسانی کی منفرد جنگ ہے اسی کے بطن سے ١٤ اگست ١٩٤٧ کودنیائے اسلام کی سب سے بڑی ریاست تخلیق ہوئی تھی جسے دنیا پاکستان کے نام سے پکارتی ہے۔ تحریر : طارق بٹ

 

 

Share this:
Tags:
Hindustan Muslim quaid e azam علامہ محمد اقبال مسلمان ہندوستان
Pakistan Railway
Previous Post ریلوے ڈیزل بحران ، عید پر ٹرین سروس معطل ہونے کا خدشہ
Next Post جمعة الوداع ماہِ رمضان کا آخری جمعہ
juma tul wida

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close