Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سارک کا بانجھ پن

November 17, 2011November 17, 2011 0 1 min read
saarc conference
saarc conference
saarc conference

حضرت علی شیر خداد نے کہا تھا دوستی کرنا اتنا اسان ہے  جیسے مٹی پر مٹی سے لکھنا مگر دوستی نبھانا مشکل ترین عمل ہے جیسے پانی پر پانی کے ساتھ لکھنا۔پاکستانی وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے مالدیپ میں منعقد ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکا سے درد مندانہ اپیل کی کہ جنوبی ایشیا میں قیام امن اور خوشحالی کے لئے تمام ممالک ایک دوسرے کا ہاتھ بٹائیں۔ سارک کا فرض بنتا ہے کہ وہ خطے کی شاداب و عظیم تہذیب اور ورثے کی ٹھوس بنیادوں پر تبدیلیوں کے لئے لیڈنگ رول ادا کرے۔ وزیراعظم نے 17 ویںسارک کانفرنس میں ایک  طرف ساوتھ ایشیا کو درپیش مصائب و مشکلات کا دانشورانہ انداز میں احاطہ کیا تو دوسری طرف وہ اپنی فراست سے بھارتی ہم  منصب من موہن سنگھ کا دل جیتنے میں کامیاب رہے ۔من موہن سنگھ نے گیلانی کو امن کے پیامبر کا لقب دیاجو قابل ستائش ہے۔ طرفین کی ملاقات میں تجارت معیشت اور عوامی روابط کے حوالے سے باہمی تعلقات کو مذید خوشگوار بنانے کی خاطر بات چیت جاری رکھنے اور خطے میں امن سکون اور ترقی کے لئے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کا  فیصلہ کیا گیا۔دونوں نے ڈائیلاگ جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ ملاقات کا خوش ائند پہلو تو یہ ہے کہ تمام متنازعہ اور وجہ عناد بننے والے بنیادی ایشوز کشمیر سرکریک پانی دہشت گردی اور تجارت پر بات چیت ہوتی رہی۔  جنوبی ایشیا کرہ ارض پر رب العالمین کا وہ خاص تحفہ ہے جسکے حسن و جمال کی نظیر ملنا مشکل ہے۔ بحیرہ عرب اور کوہ ہندوکش سے لیکر ہمالیہ کی گود میں سکون کی نیند سونے والے نیپال بھوٹان مالدیپ اور خلیج بنگال کے سحرانگیز باغات سے لیکر سمندر کے نیلگوں پانی تک پھیلے ہوئے بنگلہ دیش پاکستان  اور ہندوستان تک کا خطہ بے نظیر جنوبی ایشیا کے نام سے منسوب ہے۔ جنت کے اس ٹکڑے پر جزیرہ نما مالدیپ اور سری لنکا بھی اباد و شاد ہیں۔ تین چار دہائیوں سے جنگ و جدال کا میدان کارزار بنا ہوا خطہ افغان بھی جنوبی ایشیا سے منسلک ہوچکا ہے۔ دکھ کے ساتھ لکھنا پڑتا ہے کہ کالونیل دور کی استبدادیت تقسیم برصغیر اور باہمی جنگوں نے جنت کے اس ٹکڑے کو شعلہ جوالہ بنادیا۔ بارود، عداوت انتقام اور مغرب کی چیرہ دستیوں  نے امن کے خرمن کو جلا کر راکھ کردیا۔65 سال کا عرصہ بیت چکا ہے کہ دونوں ایٹمی طاقتوں کے مابین خونی دشمنی کا جو اغاز روز اول سے شروع ہوا تھا وہ اج تک جاری و ساری ہے۔ تقسیم  ہند  اور تنازعہ کشمیر نے جہاں دونوں ملکوں کو ایک دوسرے کا جانی دشمن بنادیا تو وہاں اسلحے کے گورے سمگلروں نے اپنی شاطرانہ چالوں سے ایسی خون لکیر کھینچی جس نے ار پار کے بھائیوں کو ایک دوسرے سے جدا کردیا۔ دونوں ملکوں کی ایسٹیبلشمنٹ کی ہٹ دھرمیوں کے کارن یہ خطہ اسلحے کی دوڑ کا گڑھ بن چکا ہے۔ جوہری بموں اور ہیبت ناک میزائلوں سے لیس ہونے کے باوجود اسلحے کی دوڑ برق رفتاری سے جاری ہے۔جہاں اربوں ڈالر سالانہ بارود کی موت خریدنے پر خرچ کردئیے جائیں تو وہاں انسانوں کے مقدر میں بھوک و ننگ پسماندگی اور سماجی تضادات  کے کانٹے بھر دئیے جاتے ہیں۔چھ دہائیوں کے بعد دونوں ملکوں کی حالیہ قیادت کے رویوں سے  بہتری کی امیدیں پھوٹتی دکھائی دے رہی ہیں جسکا ثبوت سارک کانفرنس کے اعلامیے اور پاک بھارت منتریوں کی ملاقات کے بعد جاری کئے جانے والے مشترکہ بیانات سے جھلک رہا ہے۔ سربراہان کی ملاقات اور اس میں مختلف ایشوز پر کیا جانیوالا اتفاق رائے باہمی تعلقات کو مذید مضبوط بنانے اور مذاکراتی عمل کو مہمیز دینے میں ممدون ہوگا۔ اتفاق رائے اس امر کی دلالت کرتا ہے کہ بھارت جان چکا ہے کہ ہر قسم کی ترقی اور اگے جانے کے لئے باہمی تعلقات ناگزیر ہیں۔ انڈین پرائم منسٹر نے درست کہا کہ خطے کی سلامتی کے لئے مشترکہ اتفاق رائے ضروری ہے۔ من موہن نے اعتراف کیا کہ اب الزامات تراشیوں اور جوابی الزامات کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ سارک ساوتھ ایشین ایسوسی ایشن فار ریجنل کواپریشن کا قیام1985 میں عمل میں ایا۔ سارک کے منشور کا بنیادی مقصد خطے کی فلاح و بہبود اور معاشرتی انسانی ترقی میں پنہاں تھا مگر سچ تو یہ ہے کہ سارک26 سالوں سے امتحانات میں فیل در فیل ہوتی رہی۔یہ بانجھ تنظیم اپنے ممبران کی غیر فعالیت اور عدم دلچسپی کے کارن اج بھی بانجھ ہے۔17 ویں سارک کانفرنس کی اہمیت پاکستان کی جانب سے بھارت کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ دینے کی وجہ سے بڑ ھ گئی۔ پاک بھارت تنازعات نے بھی سارک کو ناکامیوں کا سہرا پہنایا۔گیلانی اور من موہن سنگھ کی ملاقات میں طرفین نے تاریخ کا نیا باب رقم کرنے کا جو عہد کیا ہے وہ مستقبل میں سارک کو نئی زندگی فراہم کرسکتا ہے۔پاک بھارت دو ایسے بانکے نرالے اور انوکھے ملک ہیں جہاں ایک اقلیتی مگر طاقتور طبقہ ایسا ہے جو مستحکم ریلیشن شپ کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرتا ارہا ہے۔پاکستان میں زیادہ عرصہ جرنیلوں نے امریت کے مزے لوٹے۔ جرنیل حکمران ہوں تو بھارت کے ساتھ دوستی کے گیت الاپتے رہتے ہیں اگر کوئی جمہوری حکومت عوامی مینڈیٹ کے سہارے دوستی کا ہاتھ ملانے کا جرم کرے تو اسکے ہاتھ کاٹ دئیے جاتے ہیں۔ بھارت کا حال بھی ایسا ہی ہے جہاں انتہاپسند جنونیوں کا ٹولہ موجود ہے جو پاکستان کو صفحہ ہستی سے ملیامیٹ کرنے کا خواہش مند ہے۔یہ جنونی کبھی سمجھوتہ ایکسپریس کے مسافروں کو بھسم کرکے نفرت کو ہوا دیتے ہیں تو کبھی وہ کشمیر میں خون کی ہولیوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔سوویت یونین اور امریکہ کے درمیان طویل عرصہ تک کولڈ وار جاری رہی۔ دونوں سپرپاورز نے افغانستان میں ایک دوسرے کو شکست دینے کے لئے اربوں ڈالرز افغان سوویت جنگ میں بھون ڈالے۔سوویت یونین ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا۔ کیا پاک بھارت کے جنونی ٹولے افغانستان کی تاریخ برصغیر میں دہرانا چاہتے ہیں۔ پاک بھارت کے پالیسی میکرز کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ کب تک اپنے کروڑوں باشندوں کے حقوق سلب کرکے اربوں  ڈالرز کا اسلحہ خریدتے رہو گے؟ کب تک سوا ارب امن پسند ہندووں اور مسلمانوں کے جذبات  و احساسات کا  خون کرتے رہو گے؟  اخرکب تک صوفیائے کرام اور ولیوں کی امن گاہوں کو بم دھماکوں دہشت گردی اور خون ریزی کا میدان بناتے رہو گے؟  مالدیپ میں گیلانی اور من موہن کی شکل میں ایک بھائی کا عکس ابھر رہا تھا۔دونوں قائدین کا فرض ہے کہ وہ حضرت علی شیر خدا کے محولہ بالہ قول کی روشنی میں نئی دوستی کے سفر کا اغاز کریں۔  ہاتھ ملانا اور زبانی دعوے کرنا  تومٹی پر مٹی سے لکھنے کی طرح اسان اور سہل ہے مگر مشکلات کا مردانہ وار مقابلہ کرنا پانی پر پانی سے لکھنے کے مترادف ہوگا۔ کیا دونوں قائدین ہسٹری  کانیا باب قلمبند کرنے کا عہد نبھا پائیں گے؟ یاد رہے اگر یہ عہد عملی شکل اختیار کرنے سے قاصر رہے تو پھر کم ازکم سارک ایسی نکمی تنظیم کو حرف غلط کی طرح مٹادینا ہی جنوبی ایشیا کی سلامتی کے لئے  لازم عنصر ہوگا۔ تحریر :   روف عامر پپا بریار

Share this:
Tags:
manmohan singh pakistan saarc conference yousuf raza gilani سارک کانفرنس
obama
Previous Post امریکہ کو چین سے کوئی خطرہ نہیں،اوباما
Next Post پی سی بی ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29نومبر کو طلب
PCB

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close