گوجرانوالہ: عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام حضرت مجدد الف ثانی رحمة علیہ کی انقلابی تعلیمات اور روحانی فرمودات سے عوام الناس کو روشناس کروانے کے لیے مرکزی سالانہ عرس مجدد اعظم درگاہ حضرت ابو البیان ایک سو اکیس بی ماڈل ٹائون گوجرانوالہ 20جنوری صبح 11بجے سے لیکر نماز عصر تک ہو گا جس کی صدارت جانشین ابوالبیان حضرت علامہ پیر محمد رفیق احمد مجددی کریں گے جبکہ خطبہ جمعة المبارک مبلغ اسلام پیر ائولیاء بادشاہ فاروق سجادہ نشین موہڑہ شریف ارشاد فرمائیں گے ، نیز مقتدر علماء کرام بھی سیرت مجدد الف ثانی کے موضوع پر خطابات فرمائیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
