Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سانحہ بلدیہ ٹاؤن زندگی سسکتی رہی آگ اُسے بھسم کرتی رہی

September 13, 2012September 19, 2012 0 1 min read
Nine Eleven
Nine Eleven
Nine Eleven

جہاں نائن الیون2012  کو پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک کے حکمران گیارہ ستمبر2000کو امریکا میں پیش آنے والے واقعہ پر امریکیوں کے ساتھ مل کر اِن کے غم کی یاد بنا رہے تھے اور امریکی انتظامیہ کی خوشنودی کے خاطر اپنے اپنے غمزدہ پیغامات امریکا پہنچانے کی جلدی میں لگے پڑے تھے تواُسی روز دنیا اپنے معاملات زندگی چلانے میں بھی مصروف تھی جب لاہور میں جوتے بنانے والی ایک فیکٹری میں آتش زدگی کا واقعہ رونما ہواجس کے نتیجے میں کئی محنت کش شہیداور بہت سے زخمی ہوئے ابھی قوم اِس سانحہ سے سنبھال بھی نہ پائی تھی کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کراچی رونماہوگیابلدیہ ٹاؤن کراچی کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے کی دوسری اطلاع سامنے آگئی جس کے نتیجے میں300زائد اِنسان لقمہ اجل بن گئے۔

جبکہ آج اپنے تئیں اِس سانحہ کو پاکستانی قوم اپنا قومی سانحہ قرار دے کر غمزدہ ہے اور پوری قوم اِس سانحے میں شہیداور زخمی ہوجانے والوں کے لواحقین کے ساتھ اِن کے غم میں برابر کی شریک ہے یہاںہم یہ بھی بتاتے چلیں کہ اِس واقعہ کے بعد ملک کی محب وطن پاکستان مسلم لیگ (ن)، عوامی نیشنل پارٹی ، جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف دیگر سیاسی جماعتوں نے قوم پرست جماعتوں کی جانب سے بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف تیرہ ستمبر کی سندھ میں ہونے والی ہڑتال سے علیحدگی کا اظہارکرکے قومی یکجہتی کا ثبوت دیاجو کہ ایک اچھااور مثبت اقدام ہے ییشک آج سانحہ بلدیہ ٹاؤن پر ساری پاکستانی قوم غمزدہ ہے اور حکمرانوں سے پُرزور اپیل کررہی ہے کہ اِس سانحہ کی صاف وشفاف تحقیقات کی جائے اور اِس واقع میں ملوث ذمہ داراں کو عبرت ناک سزادی جائے ۔

گزشتہ منگل کو جب سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی شکل میں پاکستان میں نائن الیون کا واقعہ رونما ہواتو اِس روز پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی و تجارتی شہر کراچی جسے معیشت کا حب بھی کہا جاتااِس شہر کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں واقع علی انٹرپرائزنامی گارمنٹس کی فیکٹری میں بھی مشینیں اپنے چلانے والے کاریگروں کے اشاروں پر شور مچارہی تھیںاور اِن مشینوں کو چلانے والے ماہر کاریگر اِس جوش اور جذبے سے اِن مشینوں کو چلاکر اپنی صلاحیت دکھا کرفیکٹری مالکان کو اِن کی جیبیں بھرنے کے لئے پروڈکشن دے رہے تھے اور خوش تھے کہ جب شام ہوگی۔

تو اِنہیں گزشتہ ماہ کی تنخواہ ملے گی ابھی شام ہونے میں دیر تھی اور اِن کو تنخواہ کی وصولی کی خوشیاں ملنے ہی والی تھی کہ اِن مشینوں کو چلانے والے ایک کاریگرکی موبائل کی گھنٹی بجی اِس نے جب کال ریسیوکی یہ اِس کی بیوی کی کال تھی وہ کہہ رہی تھی کہ”آجی سُنیں آج تنخواہ لے کرذراجلدی گھرآئے گا…!! آپ کو یاد ہے ناں کہ آج اپنے منے کی تیسری سالگرہ ہے لیں اِس سے بھی بات کرلیں دیکھیں یہ کیا فرمائش کر رہا ہے… ؟جب ایک تین سالہ بچے نے اپنے ابو سے اپنی معصوم زبا ن سے فرمائش کی” ابو…ابو..ابوآج میری سالگرہ ہے..آپ شام میںجلدی گھر آنا …اور میرے لئے سالگرہ کا کیک اور کھلونے بھی لانا…میں آپ کا انتظار کررہاہوں آپ نے کہاتھاناں کہ ہم شام کا کھانہ باہر کھائیں گے…اور اِس کے بعد آگ کے شعلوں نے فیکٹری پر قیامت صغری برپاکردی ہر طرف آگ کے شعلے تھے اور اِنسانوں کی چیخ وپکار تھی اِن چیخ و پکار میں موبائل پر اپنی معصوم فرمائشیں کرنے والے تین سالہ بچے کے ابو کی آوازبھی شامل تھیں جو اِن میں گم ہوکررہ گئی تھی مگر زندگی سسکتی رہی مگر آگ کے بے رحم شعلوںنے اِسے بھسم کردیا۔

Lahore fire in factory
Lahore fire in factory

اُدھرشام ڈھلے سے رات گئے تک تین سالہ معصوم بچہ اپنے ابو کی آمد اور اپنی سالگرہ کا کیک کاٹنے اور کھلونے لینے کا انتظار کرتے کرتے سوگیا اِس کے ابوآج تین دن روز گزر جانے کے بعد بھی گھر نہ آ سکے مگراِس کے باوجود بھی اِس کی امی اور یہ ابھی تک اِس اُمید پر ہیں کہ اِس کے ابوضرور گھر آئیں گے اور اِس کی سالگرہ کا کیک اپنے بیٹے کو اپنی گود میں لے کر کاٹیں گے اور اِس کو ڈھیر سارے کھلونے بھی دلائیں گے اور یہ باہر کھانہ بھی کھائیں گے۔مگر ایک وسوسہ ہے کہ جو اندر اندر سر اٹھا کر اِن سے باربار یہ کہہ رہاہے کہ اِس کے ابو کی فیکٹری میں لگنے والی آگ اتنی شدید ہے کہ اِس نے فیکٹری میں اِس روز کام کرنے والے کسی بھی محنت کش کی زندگی کو نہیں بخشاہے300سے زائد شہید ہونے والے فیکٹری کے محنت کشوں میں اِس معصوم کے ابو بھی شامل ہیںجن کی الم ناک شہادت سے یہ آج یتیم اور اِس کی امی بیوہ ہوگئیں ہیں اگرایسا ہوگیاتو پھر اِس پہاڑ جیسی زندگی میںاَب اِس کی فرمائشیںپوری کرنے اور اِس کی سرپرستی کرنے والاکوئی نہیں ہوگا ۔

یہ وہ المیہ ہے جس کا ازالہ کیا ہمارا معاشرہ اور فیکٹری مالکان سمیت ہمارے اداروں کے وہ ذمہ داران کرسکیں گے جنہوں نے اِس فیکٹری کو آگ لگنے یا کسی اور ناگہانی حادثات کی صورت میں سیکورٹی انتظامات کے نہ ہونے کے باوجودسیفٹی سرٹیفکٹ کیوں جاری کئے…؟ اِس الم ناک سانحے سے اِس تین سالہ بچے کو یتیم ،اِس کی ماں کو بیوہ اور اِنہی کی طرح اِس فیکٹری میں کام کرنے والے تین سو سے زائد محنت کشوں کی شہادت کے بعداِن کی ماؤں کو اپنے بیٹوں کی محبت اور تڑپ میں پاگل ، سیکڑوں بہوںکو اپنے بھائیوں اور بہنوں کے غم سے نڈھال اور سیکڑوں بیوؤں کو بیوہ کرنے کے ذمہ دار کون لوگ ہیں اور کب تک ہمارے ادارے اپنی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے اِسی طرح معصوم اِنسانوں کو حادثات میں جھونک کر قبرکی آغوش اور موت کی وادی میں دھکیلتے رہیں گے۔

اِس الم ناک سانحہ کے بعد سوال یہ پیداہوتاہے کہ آج بارہ سال گزرجانے کے بعد بھی ہماری قوم کو امریکا میں پیش آنے والاسانحہ نائن الیون تو یاد ہے کیاہمیں نائن الیون 2012کو بلدیہ ٹاؤن کی علی انٹرپرائز نامی گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 300سے زائد اِنسانوں کی شہادت کاپیش آنے والا سانحہ بھی ہمیں یاد رہے گا جس میں زندگی سسکتی رہی مگر آگ کو ذرا بھی اِس پر رحم نہ آیا اور یہ اُسے بھسم کرتی رہی تین روز تک مسلسل جلنے والی یہ آگ جِسے ملکی تاریخ میںلگنے والی سب سے بڑی آگ قرار دیاجارہاہے جس میں اتنی بڑی تعداد میں اِنسان لقمہ اجل بنے مگریہ آگ ایسی خطرناک درجے کی آگ تھی کہ جو تین روز تک تین سو سے زائد اِنسانی جانیں لے کر بھی ٹھنڈی نہیں ہوئی آج تیرہ ستمبر ہے اور صبح کے ساڑھے نوبجے رہے ہیں۔

Asif ali zardari
Asif ali zardari

اِن سطور کے رقم کرنے تک اطلاعات یہ ہیں کہ تین روز گزرجانے کے باوجود بھی علی انٹرپرائز گارمنٹس میں نائن الیون کولگنے والی آگ ابھی تک اپنا غیض وغضب دیکھارہی ہیفیکٹری میں بچ جانے والے اِنسانوں کو ڈھونڈدھونڈ کر جلا رہی ہے۔کیا ہمارے حکمران اِس سانحہ کو قومی سانحہ قرار دے کر اِس واقعے کی سنجیدگی سے صاف وشفاف تحقیقات کرائیں گے اور کیا اِس تحقیقاتی رپورٹ کو عوام کے سامنے پیش کرکے اِس کے ذمہ داروں کو بھی عبرت ناک سزادے کر اِنہیں نشانِ عبرت بنا دیں گے اور کیا یہ اِس بات کی بھی ذمہ داری لیں گے کہ آئندہ کراچی اورلاہور سمیت پورے ملک میں ایسے واقعات رونمانہیں ہوں گے اور اُن اداروں کا ضرور احتساب کیا جائے گاجن کے افسران رشوت کے عوض علی انٹرپرائز گارمنٹس جیسی فیکٹریوں کو جو موت کے بنکر کی شکل میں موجودہیں اِنہیں سیفٹی سرٹیفکٹ اور پرمنٹ دیتے ہیں ۔

تحریر محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
USA امریکا سانحہ بلدیہ ٹاؤن
Karachi fire in Factory
Previous Post کراچی : تمام تفتیشی اداروں کے سامنے پیش ہوں گا: فیکڑی مالک
Next Post کراچی :50 سے زیادہ جھلسے مریضوں کا علاج ممکن نہیں
burns patients

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close