
کوئٹہ میں گزشتہ روز چودہ افراد کی ہلاکت کے خلاف اہل تشیع جماعتوں کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جبکہ سیکورٹی فورسز نے پندرہ مشتبہ افراد کوحراست میں لیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔ واقعہ کے بعد علاقہ ایس ایچ او واحد بخش کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔
