
ساہیوال کی نہر میں الٹنے والی کشتی کے بدنصیب مسافروں کی تلاش دوبارہ شروع، اب تک پانچ کی لاشیں نکالی گئیں، تیرہ افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔
ساہیوال میں کشتی حادثے کے بعدنہرلوئرباری دوآب کی بندش کر دی گئی ہے جس سے پانی کا بہا کم ہوگیا ہے۔ کشتی حادثے میں لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے کا آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔
