گجرات :17مارچ بروز ہفتہ کو دن ڈیڑھ بجے مہسیاں تا دولت نگر چوک ، میراتھن ریس ہو گی ، اس میرا تھن ریس کا مقصد نوجوان نسل کو منشیات کے تباہ کن اثرات کے بارے آگاہی فراہم کرنا ہے ، میراتھن ریس کے اختتام پر ایجوکیشن ہائوس دولت نگر میں تقریب تقسیم انعامات منعقد ہو گی ، جہاں میراتھن ریس میں پوزیشن ہولڈرز کو نقد انعامات اور ٹرافیاں دی جائیں گی اس میرا تھن ریس کا اہتمام پرنسپل ایجوکیشن ہائوس چوہدری سلیم رضا ٹھاکر ، چوہدری شاہجہان تاس و دیگر نے کیا اس ریس کی کوئی انٹری فیس یا عمر کی کوئی پابندی نہیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
