گجرات (جی پی آئی) سجادہ نشین آستانہ عالیہ اجمیر شریف انڈیا صاحبزادہ پیر سید بلال چشتی گزشتہ روز معروف ثناء خوانِ رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نسیم احمد چشتی کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کی عیادت کی اس موقع پر صاحبزادہ پیر سید بلال چشتی نے ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی ، اس موقع پر خاور بشیر بٹ ، صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی ، عارف شاہد گوندل ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، علی نسیم و دیگر بھی موجود تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
