
لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی ممکنہ صدارتی معافی کے خلاف درخواست نمٹادی ہے۔ سرکاری وکیل نے کہا کہ صدر پاکستان کی جانب سے سربجیت سنگھ کو معافی دئیے جانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ سرکاری وکیل کے بیان کے بعد عدالت نے درخوست نمٹا دی۔
