Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سربجیت یا سرجیت فرق صرف ب کا

June 28, 2012 0 1 min read
Sarabjit Singh
Sarabjit Singh
Sarabjit Singh

آپ نے یہ تو سنا ہی ہوگا کہ ایک نقطے کی وجہ سے انسان مجرم سے محرم ہوسکتا ہے اور محرم سے مجرم لیکن گزشتہ روزحکومت ہاکستان کی جانب سے سربجیت سنگھ کی رہائی کے احکامات جاری ہوئے۔ سربجیت سنگھ کے گھر جشن کا سماں، مٹھائیاں تقسیم کی جارہی ہیں۔ انصار برنی میڈیا پر آکر اس کی رہائی کے گن گانے لگے۔ اس کے بعد وضاحتی بیان جاری ہونا اور پھر اس میں اس بات کا اظہار کرنا کہ وہ سربجیت سنگھ نہیں بلکہ سرجیت سنگھ کی رہائی کے احکامات جاری ہوئے ہیں۔ اس وضاحتی بیان کے بعد ایک چیز جو سیکھنے کو ملی ہے وہ یہ کہ ایک حرف کے ہونے نہ ہونے سے انسان آزاد اور قیدی بھی ہوسکتا ہے۔

بھارتی دہشت گرد سربجیت سنگھ پر عدالتی کارروائی کہ بعد یہ ثابت ہوچکا ہے کہ وہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را”کا ایجنٹ ہے اور1990میں لاہوراورملتان میں ہونے والے4 بم دھماکوں کا مرکزی کردار تھا اور اس نے اعتراف بھی کیاتھا ۔ ان بم دھماکومیں 14پاکستانی ہلاک ہوئے تھے اور 2006کو سپریم کورٹ نے سربجیت سنگھ کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا جس پر عملدرآمد2008کو ہونا تھا۔ لیکن 4برس گزجانے کے باجود عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہوا۔ پہلے اس فیصلے کو رکوانے میں سابق صدر پرویز مشرف کا ہاتھ تھااور اب باقی یہ کام صدر زرداری کی جانب سے ہورہا ہے۔اْس وقت بھی پاکستان کی جانب سے یہی موقف اختیار کیا جاتا تھا کہ ایسے واقعات سے دونوں ممالک کے تعلقات میںپیچیدگیاں پیدا ہوسکتی ہے لہذا معاملہ طول پکڑتا گیا اور غالباً اب بھی حکومت پاکستان کی جانب سے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ستم ظریفی تو یہ دیکھئے کہ ایک تو سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کو روک کر توہین عدالت کی جارہی ہے جبکہ دوسری طرف ایسے ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں کہ کسی طرح بھارتی دہشتگردوں کو رہا کرکے آپسی تعلقات میں بہتری پیدا کی جائے۔

zardari sarabjit
zardari sarabjit

اسی لیے گزشتہ روز صدر پاکستان کی جانب سے وزارت قانون کو یہ ہدایت کی گئی کہ سربجیت سنگھ کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا جائے اور وزیر قانون فاروق ایچ نائق نے بادشاہ سلامت کے حکم کو بجا لاتے ہوئے وزارت داخلہ کو سمری ارسال کردی کہ سربجیت سنگھ کی رہائی کی تیاریاں کی جائیں۔اس کے بعد ہونا کیا تھا بھارت میں خوشیوں کے پروانے بجنے لگے اور بھارتی حکومت اور میڈیا نے اس اقدام کو سفارتی فتح قرار دے دیا۔جبکہ اس کے برعکس پاکستان میں تشویش کی لہر ڈور پڑی کہ ایک دہشت گرد جس پر الزام ثابت ہوچکا ہے تو صدر پاکستان کیسے اپنی صوابدید پر رہائی کے احکامات جاری کرسکتے ہیں۔

ابھی ملک میں اس معاملے پر بحث جاری ہی تھی کہ رات 12 بجے کے قریب صدارتی ترجمان کو وضاحتی بیان جاری کرنا پڑا کہ آزادی کے احکامات سربجیت سنگھ کے نہیں بلکہ سرجیت سنگھ کے ہیں جس پر جاسوسی کا الزام تھا اور1989میں اس وقت کے صدر غلام اسحاق خان نے اس کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا تھا۔ لیکن اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر سرجیت سنگھ کی عمر قید کو سزائے موت میں غلام اسحاق خان نے تبدیل کر ہی دیا تھا تو پھر صدر زرداری کو کیوں یہ ضرورت پیش آئی کہ وہ دوبارہ سرجیت سنگھ کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کریں؟ ا سی لیے بار باریہ خیال پریشان کرتا ہے کہ کیا یہ معاملہ صرف ”ب” کی غلطی کا ہی تھا یا اس کے پیچھے نیت کا فطور بھی ہے۔

indian jail
indian jail

ہمیں یہ بات ہر گزنہیں بھولنی چاہیے کہ پاکستان کی جانب سے 4 مارچ 2008 کو پاکستان نے کشمیر سنگھ کو رہا کرکے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا تھا اور یہ محسوس ہورہا تھا کہ بھارت بھی انہیں روایات پر عمل پیرہ ہوکر پاکستانی قیدیوں کی رہائی ممکن بنائے گا۔لیکن بھارت نے اگلے روز اس خیرسگالی کا جواب 26 سالہ خالد محمود کی لاش کی شکل میں دیا۔ خالد محمود لاہور کا رہائشی تھا جو 2005ء میں پاک بھارت میچ دیکھنے کے لئے بھارت گیا تھا۔جس کے بعد بھارتی پولیس نے اسے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔اس خبر کی اطلاع خالد کے گھر والوں کو قریباً1سال بعد ملی اور خالد کے بھائی اور دیگر گھر کے افراد اس سے ملنے بھارت گئے۔خالد کے بھائی کے مطابق بھارتی پولیس نیخالد کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور 3 سال تک تشدد کا نشانہ بنا نے کے بعد 12 فروری کو اس کی ہلاکت واقع ہوئی لیکن بھارت نے تقریباًایک ماہ تک اس دردناک خبر سے پاکستان اور خالد کے اہل خانہ کو آگاہ نہیں کیا اور کشمیر سنگھ کی رہائی کے اگلے روز ہی یہ اطلاع پہنچی۔

اگر ہم اتنے ہی رحم دل ہیں تو پھر بھارت ہمیں بدلے میں لاش کے تحفے کیوں دے رہا ہے؟ اگر ہماری اب بھی آنکھیں نہ کھلی اور اسی طرح ہم بھارت کے جاسوسوں کو رہا کرتے رہے تو ایک دن ہمیں پچھتانے کے ساتھ ساتھ اپنی بے وقوفی پر رونا پڑے گا۔تحریر : عقیل خان

svpresidentccp@gmail.com

 

Share this:
Tags:
criminal pakistan Sarabjit Singh سربجیت سنگھ مجرم
bangladesh flood
Previous Post بنگلادیش میں بارشیں اور سیلاب،100 افراد ہلاک،لاکھوں بے گھر
Next Post خادم کا سستا ہوٹل
Mirza Arif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close