Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سردار عطاء اللہ مینگل کا آزادی پسندوں سے سوال؟

January 10, 2012 0 1 min read
balochistan
balochistan
balochistan

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اوربلوچ نیشنل پارٹی(بی این پی) کے بانی سربراہ سردار عطاء اللہ خان مینگل ایک زیرک اور منجھے ہوے بلوچ رہنما اور بلوچستان کی سیاست کے حوالے سے ایک بہت بڑا نام ہیں۔ان کی باتوں سے اختلاف کرنا کسی ذی شعور کے لئے نہایت مشکل امر ہے۔و ہ ایک جانب سچے قوم پرست ہیں تو دوسری جانب وہ پاکستان کے بھی مخالف نہیں ہیں۔حالات کی ستم ظریفی بلوچوں کو کنارے لگا رہی ہے۔ جس میں ہماری سیول اور فوجی بیوروکریسی برابر کی شریک ہیں۔سردار عطاء اللہ بلوچستان میں خاص طور پر فوجی بیورو کریسی کے ظالمانہ رویوں کے مخالف ہیں۔جس کی وجہ آئے دن بلوچ نوجوانوں کو اغواکیا جانا، ان کی مسخ شدہ لاشوں کا ملنا ، اور آئے دن کی ٹارگیٹ کلِنگ ہے۔پاکستان کے اونچے ایوانوں میں بیٹھے نام نہادبلوچ نے ان سے معافی تو مانگی مگر ان کے لئے کچھ نہیں کیا ۔بلوچوں کے احساسِ محرومی کا رونار بھی رویا مگر کبھی ان کے زخموں پر مرہم رکھنے کی توفیق نہیں ہوئی ۔جھوٹے وعدوں سے بلوچوں کو بہلایا نہیں جا سکتا ہے۔ان کے معاملات سلجھانے کے جھوٹے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔        بلوچوں کی غمناک کہانی کا آغاز امریکہ کے حقیقی غلام پرویز مشرف نے کیا تھا۔کئی خطر ناک واقعات اس کے دور میں بلوچستان میں پید کئے گئے۔جن میں ایک ڈاکٹر کا فوجیوںنے اغواکے بعد ریپ کیا ،26 اگست 2006 کو اکبر بکٹی کا قتل اور اسی قسم کے بہت سے واقعات ہوتے رہے مگر نہ تو ہمارے سیاست دانوں میں اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت تھی اور نہ ہی بیوروکریسی اسُے ان واقعات سے روک سکی۔جب عطاء اللہ مینگل نے ستمبر2006 میںپرویز مشرف کے بہیمانہ کارناموںکے خلاف سندھ میں لونگ مارچ کرنے جا رہے تھے تو پرویز مشرف نے ان کے 700 ساتھیوں کے ہمراہ اُنہیںبھی گرفتارکر کے جیل میں ڈالدیا۔9 ،مارچ2008کو انہیں رہا کیا گیا اور ان کے خلاف بنائے جانے والے تمام مقدمات بھی حکومت سندھ نے واپس لے لئے ۔اسکے ساتھ بلوچستان حکومت نے بھی ان کے بیٹے اختر مینگل کے خلاف جوجھوٹے مقدمات بنائے تھے واپس لے لئے اور انہیں بھی رہا کر دیا گیا۔           20  دسمبر2011کو سردار عطا اللہ مینگل سے مسلم لیگ ن کے سر براہ نواز شریف نے کراچی میںملاقات کی تو سب سے پہلے انہوں نے اپنے تحفظات بیان کیئے ۔ جن کو میاں نواز شریف نے بالکل جائز قرار دیا۔ اور کہا کہ اکبر بکٹی کے قاتلوں کا احتساب کیا جانا ضروری ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں خود بلوچ نوجوانوں سے بات کروں گا۔سردار عطاء اللہ مینگل کا یہ کہنا بالکل بجا ہے کہ پنجابی فوج بلوچوں کے خلاف ایسے غیر انسانی سلوک اور زیادتیاں کر رہی ہے جس کی بنا پر بلوچستان کے لوگ اس کے خلاف کھڑے ہوگئے ہیں۔ یہ رویہ بلوچوں کو اور بلوچستان کو نو رٹرن پوائنٹ پرلے آیا ہے۔جب ان سے بلوچ نو جوانوں کو غیر مسلح کرانے کے لئے کہا گیا تو نواب صاحب کا جواب تھا کہ جوانوں کو غیر مسلح کرنا میرے بس کی بات نہیں ہے۔کیونکہ بلوچوں کو طاقت کے بل پر ختم کیا جا رہا ہے۔جس کی وجہ سے بلوچ نو جوان پہاروں کا رخ کر رہے ہیں۔ایک امید کی کرن مجھے یہ دکھائی دیتی ہے کہ اگر سنجیدگی کے ساتھ آخری کوشش کی جائے تو امید کی جا سکتی ہے ۔ بلوچ نوجوانوں کو اسلام آباد کی جانب سے کی جانے والی زیادتیوں پر بات کی جانی چاہئے۔سردار عطاء اللہ خان مینگل نے ن لیگ کے سربراہ میاں محمد نواز شریف سے کراچی میں ملاقات کے بعد جس طرح اظہار یکجہتی کیا اور اُن کے موقف کی جس طرح مکمل حمایت کا اعلان کیا،اس سے لگتا ہے کہ نوازشریف اقتدار میں آنے کے بعد واقعی بلوچوں کے مسائل پر بھر پور توجہ دیں گے اور ان کے جائز مسائل کو واقعی حل بھی کرنے کی کوشش کریں گے۔ ہم نے بلوچوں کی ناراضگی تو مو لی ہوئی ہے ۔مگردیکھنے کی بات یہ ہے کہ یہاں پر ہندوستان، امریکہ اور اسرائیل کی ایجنسیاں بھی اس کھیل میںبھر پور کردارادا کرتی  دکھائی دیتی ہیں۔جن کا قلع قمع کرنا ہماری فوجی بیوروکریسی کی ذمہ داری بنتی ہے۔بلوچوں کے بجائے اپنے ان کھلے دشمنوں کا خاتمہ کرنا ہم سب کے ذمہ داری ہے۔جس سے ہم سب نے نظریں چرائی ہوئی ہیں۔        بی این پی کے موجودہ صدر سینیٹر عبدالمالک اور میر حاصل خان بزنجو سے کوئٹہ میں ملاقات کے بعد ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے پریس کانفرنس میں بلوچستان کے مسئلے کے حل کے لئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز دیتے ہوے نے کہا ہے کہ مسخ شدہ لاشوں کا سلسلہ بند کیا جائے اور لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے تو بلوچستان میں کوئی باغی کیوں بنے گا؟بلوچستان کے زخموں پر مرہم رکھنے کی ضرورت ہے۔ان کی محرومیوں کا حقیقی معنوں میں علاج کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے ماضی کی آل پارٹیز کانفرنس کا ذکر کرتے ہوے کہا کہ اُس میں بلوچستان کا کوئی نمائندہ موجود نہیں تھا!!!جس کا مجھے بے حد افسوس ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ بلوچوں کے منڈیٹ کو تسلیم نہیں کیا گیا،ہم بہت کچھ گنوا چکے ہیں اب وقت آگیا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے کا حل تلاش کیا جائے۔اس کے ساتھ ہی نواز شریف نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بکٹی سے ملاقات کے بعد کہا کہ خروٹ آباد کے ذمہ داروں کے خلاف حکومت نے کچھ نہیں کیا۔صدر اور وزیر اعظم اسلام آباد میں بیٹھنے کے بجائے بلوچستان کے مسئلے کا حل نکالیں۔بلوچ باغی نہیں ہیں اگر وہ باغی بنے تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے بلوچستان کے لوگوں کو بہت امیدیں تھیں مگر جب سے یہ حکومت وجود میں آئی ہے سب سے زیادہ ظلم ڈیرہ بکٹی کے عوام اور بلوچوںپر کیا گیا ہے۔ اس کے جواب میں نواز شریف نے بلوچ رہنما کی امیدیں بندھائیں اور کہا کہ اگر ہم اقتدار میں آگئے تو بلوچوں کے تمام مسائیل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔         یہ امر خوش آئند ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار عطاء اللہ مینگل ایک برطانوی ادارے کو انٹر ویو دیتے ہوے بلوچ آزادی پسندوں کو مخاطب کرتے ہوے بڑی عمدہ باتیں کی ہیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ آزادی پسندوں کو سوچنا پڑے گا کہ وہ آزادی لے بھی سکتے ہیں یا نہیں!!!اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آیا وہ آزادی برقرار بھی رکھ پائیں گے؟انہوں ان آزادی پسندوں سے اپنی نیک تمنائوں کا اظہار بھی کیا۔مگر انُ کا کہنا تھا کہ ا ن کو یہ سوچنا ہوگا کہ وہ آزادی کس طرح حاصل کریں گے؟اور پھر اس کو برقرار کیسے رکھیں گے؟ ان کا کہنا تھا کہ بلوچوں کے پاس دفاعی قوت نہ ہونے کے برابر ہے۔اس کیفیت میں آزادی کو کیونکر برقرار رکھا جا سکتا ہے؟؟؟انہوں نے سوال کیا کہ اگر پاکستان ختم ہوجاتا ہے تو ہمارا کیا حشرہو گا؟؟؟اگر اس کے متبادل کوئی راستہ ہے توٹھیک ہے ورنہ بلوچ ایک مصیبت سے نکل کر دوسری میں پھنس جائیں گے؟؟؟ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہماری پارٹی نے الیکشن 2008کا بائیکاٹ کر کے اچھا فیصلہ نہیں کیا تھااس بایئکاٹ اور بلوچ سرداروں کے اختلافات نے صوبے کے عوام کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔نئے انتخابات کے سلسلے میں مزاحمت کاروں کی مخالفت کے ضمن میں سردار عطاء اللہ مینگل کا کہنا تھا کہ وہ نہ کسی کو ڈکٹیشن دیتے ہیں اور نہ ہی کسی کی ڈکٹیشن پر چلتے ہیں۔تاہم یہ حقیقت ہے کہ ہمارے دشمن بلوچ نوجوں کے جذبات کو بھڑکا کربلوچستان میں مزید تخریب کاری کرانا چاہپتے ہیں۔ جس سے بلوچستان کی پسماندگی میںمزید اضافہ ہوجائے گا۔اور پاکستان بھی مزید کمزوریوں کا شکار ہوجائے گا۔تاہم ہم سمجھتے ہیں کہ تمام پاکستانیوں اور خاص طور پر پنجاب کے لوگوں کوبلوچوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش کرنا ہوگی ۔تاکہ ہمارے بلوچ بھائیوں کا احساسِ محروم ختم کیا جا سکے۔اور وہ بھی قومی دھارے میں شامل ہو کر وطنِ عزیز کی ترقی و خوشحالی میںحصہ دار بن سکیں۔   پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید03333001671

shabbir4khurshid@gmail.com

 

Share this:
Tags:
Balochistan Nawaz Sharif pakistan بلوچستان نواز شریف
lahore lawyers
Previous Post لاہور: ایڈووکیٹ نصراللہ قتل، وکلا آج ہڑتال کریں گے
Next Post پاکستان کے ساتھ تعلقات پیچیدہ لیکن اہم ہیں۔ جے کارنی
Jay Carney

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close