Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سرکاری ملازمین ! اور تنخواہیں

January 27, 2013 0 1 min read
Sadar Zardari
Employees
Employees

(این آئی پی) لاہورنے بھی ایک خبر اس سلسلے میں بریک کی تھی کہ وفاقی حکومت آئندہ عام انتخابات کو مد نظر رکھتے ہوئے یکم جنوری 2013ء سے پے اسکیلز پر نظر ثانی کرکے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اصولی فیصلی کر چکی ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے 2013ء میں ہونے والے عام انتخابات کو مد نظر رکھتے ہوئے نگران سیٹ اپ کے قیام سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرکے نئے نظر ثانی شدہ پے اسکیلز رائج کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔

نئے پے اسکیلز کا اطلاق یکم جنوری 2013ء سے ہوگا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس ضمن میں وفاقی محکمہ خزانہ نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں قائم پے اینڈ پنشن کمیشن سے کہا ہے کہ نظر ثانی شدہ پے اسکیلز رواں مالی سال کے بجٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کئے جائیں تاکہ سرکاری خزانے پر زیادہ بوجھ بھی نہ پڑے اور ملازمین کی تنخواہوں میں کچھ اضافہ بھی ہو جائے۔

گذشتہ چند مہینوں سے مختلف اخباروں میں یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ نئے انتخابات سے قبل ملک کے سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں کا نیا اسٹریکچر تیار کیا گیا ہے۔ اور نئے انتخابات سے قبل اس پر عمل در آمد بھی کر دیا جائے گا۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے قائم کردہ مطابق پے اینڈ پنشن کمیٹی اور وزارتِ خزانہ کے ریگولیشن ونگ نے باہمی مشاورت سے سرکاری ملازمین کے ریشنلائزڈ پے اسٹرکچر کا مسودہ تیار کرکے وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد صوبوں کو بجھوا دیا ہے۔

ریشنلائز پے اسٹرکچر کی منظور ی میں گریڈ ایک کے ملازم کی بنیادی تنخواہ 4800سے بڑھا کر 7800روپے جبکہ سالانہ انکریمنٹ 150سے بڑھا کر 250روپے کیا جانا ہے۔ اسی طرح پھر مختلف گریڈ کے ملازمین کے لئے بھی فوائد بڑھائے جانے ہیں۔ موجودہ حکومت کے پانچ سالہ دور میں سرکاری ملازمین کیلئے یہ احسن اقدام تصور کیا جا رہا ہے۔

مگر تاحال اس سلسلے میں حکومتی اداروں میں خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ جبکہ اب کچھ ہی ہفتوں میں ان کی حکومت تحلیل بھی ہونے والی ہے۔ پاکستان میں سرکاری ملازمین کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے۔ اور یہ بات موجودہ حکومت کے علم بھی لازمی ہے اس لئے حکومت کو چاہیئے کہ آئندہ منتخب ہونے کا خواب ضرور دیکھے مگر اس طرف بھی اپنی توجہ مبذول کرے تاکہ آپ جو خواب دیکھ رہے ہیں اس میں ہو سکتا ہے۔

کہ یہ سرکاری ملازمین بھی شامل ہو جائیں۔ اور ویسے بھی آج کے تیز رفتار دور میں پرانی کہاوت کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے کہ ” تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے” لہٰذا حکومت سرکاری ملازمین کو جو اضافہ دینے والی تھی اس پر سنجیدگی سے توجہ دے اور فی الفور عملی اقدامات کے ذریعے اسے لاگو کرے تو یہ لاکھوں ووٹ بھی ان کی طرف سر نگوں ہو سکتا ہے۔وہ کہتے ہیں نا کہ گیند اب حکومت کے کورٹ میں ہے، دیکھئے وہ کیا اقدامات کر سکتے ہیں اپنے خوابوں کی تکمیل کے لئے۔

Sadar Zardari
Sadar Zardari

اخباروں اور میڈیا کے ذریعے یہ خبر بھی کچھ دنوں پہلے زبان زدِ عام تھی کہ صدر صاحب نوجوانوں کے لئے کسی پروگرام کا اعلان کرنے والے ہیں۔ تین لاکھ ہنر مندوں کو روزگار شروع کرنے کیلئے بلا سود قرضہ بھی فراہم کیا جائے گا۔ جس سے ہنر مند نوجوان کی خوشیوں کا کوئی ٹھکانہ نظر نہیں آتا تھا مگر تاحال اس پر بھی کوئی کاروائی دیکھنے میں نہیں آ رہی ہے۔

کیا یہ اعلان صرف اخباروں تک ہی محدود تھا۔ یا پھر پردے کے پیچھے سے ہی یہ تمام کاروائی جاری ہے اور عام نوجوان پھر ان فوائد سے محروم ہی رہیں گے۔ اخبار نے یہ بھی لکھا تھا کہ اس پروگرام کا نام ” روزگار کی فراہمی ، خوشحال پاکستان کی نشانی ” ہوگا۔ اس پروگرام کے تحت غیر ہنر مند نوجوان جن میں سندھ کے ستر ہزار، پنجاب کے دیڑھ لاکھ اور خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے چالیس چالیس ہزار اور ہنر مند نوجوانوں کو دو دو لاکھ روپئے قرضے فراہم کئے جائیں گے جبکہ قرضے کی واپسی ایک ہزار روپئے ماہانہ کی بنیاد پر ہوگی۔

تو یہ اعلانات کہاں گئے۔ کیا بیورو کریسی نے اسے فائلوں کے نظر کر دیا یا پھر جان بوجھ کر اس اقدام کو بھی ردّی کی نظر کرنے کی تیاری جاری ہے۔ ایسے اقدامات حکومت کے لئے نہ صرف نہایت سازگار ہونگے بلکہ اگلے الیکشن میں یہ اقدامات ان کے لئے دوبارہ وجود کی راہ ہموار بھی کر سکتے ہیں۔

ملازمین کی ایک اور شکایت یہ بھی ہے کہ بیس بیس اور پچیس پچیس سالوں کی نوکری کرنے کے باوجود انہیں ترقی نہیں دی جاتی۔ اور نئے بھرتی ہونے والے افراد ان سے کہیں زیادہ گریڈ میں
تعینات کر دیئے جاتے ہیں۔ جبکہ تجربے کے لحاظ سے پرانے ملازمین کو کام پر زیادہ عبور حاصل ہوتا ہے۔

مگر پتہ نہیں کہاں پر خرابی ہے ، کون سے افسران ایسے ہیں جنہیں تجربہ کار پرانے ملازمین نظر نہیں آتے اور نئے ملازمین کو پرانے ملازمین پر ترجیح دے دی جاتی ہے۔ جبکہ ہونا تو یہ چاہیئے کہ پرانے ملازمین کو اس کی تعلیمی قابلیت اور تجربے کی روشنی میں اگلے عہدوں پر ایمانداری سے ترقی دیا جاتا اور نئے بھرتی ہونے والوں کو ان پرانے ملازمین کی خالی کردہ آسامی پر تعینات کیا جاتا مگر چونکہ ہمارے یہاں ہر طرف بدحالی ، رشوت، اور کرپشن موجود ہے اس لئے اس معاملے پر بھی شفافیت کے ساتھ عمل در آمد نہیں کیا جاتا ہے۔ اداروں کے ارباب کو چاہیئے کہ وہ خود ان سب باتوں اور خامیوں پر توجہ دیں تاکہ پرانے اور تجربے کار ملازمین کی حق تلفی نہ ہو۔

کئی اداروں میں ہونے والے گھپلوں، بدعنوانیوں اور غیر قانونی بھرتیوں پر حکومتی مشینری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اور انتظامیہ بھی عدم تعاون کے جال میں پھنسی ہوئی ہے۔ گورنر سندھ صاحب نے ابھی حال ہی میں سندھ یونیورسٹی کے ملازمین کو پلاٹ دینے کی ایک اسکیم کی منظوری دی ہے ، جو کہ غریب ملازمین کے لئے نہایت ہی مستحسن اقدام ہے جسے ہر سطح پر سراہا جا رہا ہے۔

چونکہ وہ سندھ کے جامعات کے چانسلر ہیں اس لئے انہیں دوسرے اداروں کے غریب ملازمین کے لئے بھی ایسی اسکیموں کی سمری منگوا کر منظوری فوری دینی چاہیئے تاکہ دوسرے ملازمین کی طرح اور اداروں کے ملازمین بھی اس بہت ہی خوبصورت اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں۔

Utility Allowances Pakistan
Utility Allowances Pakistan

اسی طرح ایک ایشو یوٹیلیٹی الائونس کا بھی ہے جسے سندھ گورنمنٹ نے 2مارچ 2012ء کو ایک لیٹر کے ذریعے جس کا نمبر ہے FD(SR-II)-5-145/2012جاری کیا تھا مگر اس لیٹر پر صرف اور صرف سندھ سول سیکریٹریٹ اور پروونشل اسمبلی سندھ کے ملازمین ہی کو اس الائونس کا حقدار ٹھہرایا تھا اور انہیں ہی دیا بھی گیا۔

اور یہ الائونس بحوالہ اس لیٹر کے جنوری 2012ء سے دیا گیا تھا۔ مگر کیا سندھ میں اور سرکاری محکمے کام نہیں کر رہے ہیں۔ کیا مہنگائی صرف ان ہی دو شعبوں کے ملازمین کے لئے کی گئی تھی بقیہ ملازمین اس مہنگائی کے ناآشنا ہیں۔ نہیں سبھی ملازمین مہنگائی کے اس ایندھن کا حصہ ہیں مگر ان کی داد رسی نہیں ہوئی۔ سندھ کے بقیہ سرکاری ملازمین آج تک آس لگائے بیٹھے ہیں کہ انہیں بھی مجوزہ یوٹیلیٹی الائونس دیا جائے مگر تاحال اس معاملے پر ہر طرف سنّاٹے کا راج ہے۔ مطلب یہ ہوا کہ جنہیں نوازا جانا تھا انہیں نواز دیا گیا ہے۔

اور بقیہ ملازمین کے لئے بس اتنا ہے کہ وہ اللہ اللہ کریں اور بس!ملازمین دشمنی یہاں سے بظاہر سمجھا جا سکتا ہے۔ سندھ حکومت کو بھی یوٹیلیٹی الائونس والے معاملے کو سنجیدگی سے لینا ہوگا تاکہ غریب ملازمین کی داد رسی ہو سکے۔امید ہے کہ دو شعبوں کے ملازمین کو جس طرح اس الائونس سے نوازا گیا ہے بقیہ رہ جانے والے ملازمین کیلئے بھی یہ خوشخبری کا لیٹر جلد جاری کر دیا جائے گا تاکہ ان کے گھروں کا چولہے بھی جلتے رہیں۔

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

 

 

Share this:
Tags:
employees government salaries انتخابات تنخواہیں سرکاری ملازمین وفاقی حکومت
Previous Post تلہ گنگ کی خبریں 27-1-2013
Next Post بھمبر کی خبریں 27-1-2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close