پیرمحل:ملک بھر میں مہنگائی کی ایسی لہر آئی ہے کہ جس نے سونامی کی شکل اختیار کی ہے جس سے ملک بھر کے لاکھوں سرکاری ملازمین بری طرح مہنگائی کی چنگل میں پھنس جائیں گے ان خیالات کا اظہار سید ذیشان شاہ نقوی سیکرٹری کمیونٹی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ کہ وفاقی حکومت بلند دعوے کررہی ہے کہ حکومت غریبوں کیلئے منصوبے بنارہے ہے تاکہ غربت کو ختم کرسکے لیکن معلوم ایسا ہوتا ہے کہ حکومت غریبی نہیں بلکہ غربت کو فاقوں کے ذریعے ختم کرتے ہیں لیکن اللہ تعالی کی لاٹھی بے آواز ہے اور جب بھی حکومت نے سرکاری ملازمین کی عزت ونفس کو چھیڑا ہے تو تاریخ گواہ ہے کہ وہ حکومت ان غریب ملازمین کے آنسوں بہہ کر فانی ہوچکی ہو اگر حکومت ہوش کا ناخن لے اور آمریت کے جال سے نکل کر غریب سرکاری ملازمین پر شفقت کا ہاتھ نہیں رکھتا تو وہ دن دور نہیں کہ کوئی بھی جابر حاکم غریب کی آہ سے نہیں بچ سکتا حالیہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافے غریب عوام کے ساتھ ظلم کے مترادف ہے
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
