
سعودی عرب کے ایک معروف مفتی (براہ راست) ٹی وی پروگرام کے دوران اس وقت روپڑے، جب سومالیہ کے ایک مسلمان نے سوال پوچھا! کہ کیا میرا روزہ ہو جائے گا ؟ اگر مجھے سحری اور افطاری میں کچھ میسر نہ ہو۔
“Is my fast accepted if we have no Suhoor or Iftaar?”
Ya ALLAH SWT, give me the strength to rise up and help my global family with what is within my means.
