Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سقوط ڈھاکہ سے بلوچستان تک

October 8, 2012October 8, 2012 0 1 min read
Balochistan
Balochistan
Balochistan

بلوچستان سلگ رہا ہے۔ ہر سو خون کا رقص بسمل جاری ہے۔ کراچی کی دادا گیری قتل و غارت کی بھتہ خوری لسانیت ٹارگٹ کلنگ کی تھیوری نے کوئٹہ کے سکون وامن کو تہہ بالہ کردیا۔ ظلم تو یہ ہے کہ ایک طرف کوئٹہ کے پر اشوب حالات نے ریاستی سلامتی کو سنگین خطرات و خدشات سے دوچار کررکھا ہے تو دوسری طرف غیر ملکی ایجنسیوں کے تنخواہ دار سرداروں دانشوروں نے سقوط ڈھاکہ کی رٹ لگارکھی ہے۔ اسے محب وطنی کہا جائے یا غداری اسے مکتی باہنی کا نام دیا جائے یا بلوچستان کا تیاپا نچہ کرنے کی خواہش رکھنے والے یہود و نصاری سے اظہار وفاداری کا فیصلہ کرنا قارئین کا کام ہے۔ بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے ہر باضمیر پاکستانی مضطرب ہے بلوچستان کے سردار نواب ارباب اختیار اور ڈالروں کو سجدہ کرنے والے خاکی سرخیلوں کی خدمت و اقدس میں درویش کا ایک عاجلانہ جملہ پیش کررہا ہوں کہ جب انسانی سر کاشت کئے جائیں گے تو وہاں گلاب نہیں ببولے پیدا ہوتے ہیں اگرپاک فوج کے سرخیل و دفاعی تجزیہ نگار اسی جملے پر غور کریں توسارے سربستہ راز اہستہ اہستہ طشت ازبام ہوجاتے ہیں۔ بلوچستان کے سابق وزیر اعلی اختر مینگل پچھلے دنوں سیاسی افق پر چھائے رہے۔ اسلام اباد میں ٹاک شوز پریس کانفرنسز میں وہ سیکیورٹی اداروں پر خوب گرجتے اور برستے رہے۔ یوں لگ رہا تھا جیسے مغرب کا کوئی ایجنٹ پاک فورسز کو کمزور کرنے کی سازش کر رہا ہو۔

کوئی تسلیم کرے یا نہ مینگل کو بڑی مہارت اور چابک دستی سے الہ کار بنایا گیا۔ بلوچستان کے سردار ہوں یا نواب راجے ہوں یا مہاراجے جب سردار ٹاک شوز میں شرکت کرتے ہیں تو صوبے کی محرومیوں دکھوں کا ماتم کرتے ہیں تاکہ عوام کی ترجمانی کا ناٹک کامیاب ہو سکے مگر سچ تو یہ ہے کہ یہی سردار ہی صوبے کی پسماندگی درماندگی کے زمہ دار ہیں سارے مسائل کی جڑ یہی ادم خور نواب ہیں جو عوامی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں کے اربوں روپے کافنڈز مگر انکی محرومیوں سے سرمو انکار بھی نہیں کیا جاسکتا۔ بلوچستان کے سردار نواب اپوزیشن میں ہوں یا احباب اقتدار گروپ میں اکثریت اس نقطے پر متفق ہے کہ سیکیورٹی کی خاطر وہاں موجود فوجی نیم فوجی دستوں کو فوری طور پر واپس بھیجا جائے۔ بلوچستان میں لگی ہوئی اگ پھیلتی جارہی ہے کوچہ و بازار اسکی وحشت سے نہیں بچ پایا ۔ ٹیگور نے محرومیوں حق تلفیوں کے متعلق کہا تھا کہ محرومی و اگ ہے جسکے شعلے نظر نہیں اتے وہ ہر چیز کو خاکستر بنادیتی ہے۔بلوچستان کے زخموں کا اندمال ایک ایک دن میں ممکن ہی نہیں۔ وادی قلات کے حسن افریں نظاروں کی سرزمین کی حسرت و یاس تو روز اول سے ہر طرف پھیلی ہوئی ہے مگر بدقسمتی اور کم بختی کے ایندھن کی شدت کی سنگینی جرنیلی امریت کے ادوار میں روز افزوں رہی۔ مکے دکھا کر فرعونیت کی عظیم تاریخ کے مالک ڈکٹیٹر نے تو حد کردی۔ یہ وہی ہے جس نے اکڑفوں دکھائی کہ ہم اسے ایسے مسل دیں گے کہ اسے پتہ بھی نہیں چلے گا۔ڈکٹیٹر نے 80 سالہ بلوچ رہنما نواب بگٹی کو اگست2006 میں شہید کردیا۔

گیدڑ بھبکیاں مارنے کے رسیا۔ لال مسجد اسلام اباد کو نیست و نابودکرنے والے مشرف نے بگٹی کے قاتلوں کو مبارکباد دیتے ہوئے فتح کا جشن منایا۔ مشرف کہا کرتا کہ بگٹی کی ہلاکت نے پاکستان کوسنگین خطرات سے بچالیا۔ شائد مشرفی ثناخواں بے خبرو ناداں تھے اور جاہل بھی کیونکہ یہ دہشت گرد بگٹی باضمیر و بلند قامت رہنما چیف منسٹر وفاقی وزیر گورنر کے اہم ترین ائینی عہدوںپر تعینات تھا اور فوجی اسے روزانہ گاڈر اف انر پیش کیا کرتے ۔ بھلا ایسی شخصیت کو سیکیورٹی رسک کہنا ائین پاکستان کی تقدیس کو مسخ کرنے کا جرم ہے جرنیلی کارپردازان اور مخالف سیاسی رہنماوں پر خود تراشیدہ تہمتیں لگانے والوں پر بھی ائین کے ارٹیکل 6 کا اطلاق کیا جائے۔ اکبر بگٹی محب وطن سیاسی رہنما تھا جس نے قائد اعظم سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔ جرنیلوں کے ساتھ ساتھ بلوچ رہنما بھی بلوچستان کی درماندہ صورتحال کے زمہ دار ہیں۔ بلو چستان کے سکولوں میں قومی ترانہ بجانے کی اجازت نہیں کسی کوچہ و بازار میں پاکستانی پرچم لہرانے والوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ سردار ہمیشہ ترقیاتی کاموں اور فروغ تعلیم کی راہ میں رکاوٹیں حائل کر دیتے ہیں تاکہ اجڈ اور ان پڑھ بلوچی ہمیشہ غلام رہیں۔ بلوچستان کا اسی فیصد حصہ سرداروں کے تسلط میں ہے جہاں کالے قوانین کی حاکمیت ہے۔ نواب سردار اپنے صدیوں قبل فرسودہ اور ازکار رفتہ قبائلی نظام کو جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ حکومتی وسائل سے اکٹھا ہونے والہ اربوں روپیہ سرداروں کی زاتی تجوریوں کا حصہ بن جاتا ہے غریبوں کے لئے صرف ٹائیں ٹائیں فش فش۔

بلوچ رہنما اب تواتر سے علحیدگی اور ازادی کا مطالبہ کررہے ہیں اختر مینگل نے کہا تھا کہ پاکستان اور بلوچستان اپس میں چبھی ڈالکر ایک دوسرے کو اللہ حافظ کہہ دیں۔پاکستانی فورسز بلوچستان میں ظلم و جبر میں مگن ہیں۔ سقوط ڈھاکہ کے زمانے میں بھارتی اخبارات میں افواج پأاکستان کی جبریت پر مبنی لغو داستانیں شائع ہوتی تھیں مگر ظلم تو یہ ہے کہ یہاں کا میڈیا اور ٹاک شوز حقائق شناسی کے نام پر علحیدگی پسندوں کو ہیرو بنارہی ہے تاکہ وہ مکتی باہنی کے روپ میں ایک اور سقوط ڈھاکہ کی داستان الم کو دوبارہ دوہرایا جاسکے۔ بلوچستان کے حالیہ مجیب الرحمن ٹائپ بلوچ رہنماوں اور موصوف اختر مینگل سے چند سوالات کے جواب طلب کرنا لازمی ہیں۔ مینگل نے کہا کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کی تعداد سترہ ہزار ہے۔ مینگل سترہ ہزار لاپتہ افراد کے ناموں کی تفصیل فوٹوز ایڈریس اور شناخت کے ثبوت میڈیا جو خواہ مغرب کا ہی کیوں نہ ہو کو تحقیق و تفتیش کی خاطر استعمال میں لایا جائے۔ اختر مینگل کے ایک اور بھائی پہلے اغوا اور پھر قتل ہوگئے۔ وزیرداخلہ رحمن ملک نے مینگل کے تہی داماں نے تبصرہ کرتیہوئے کہا کہ اختر مینگل بلوچستان کے وزیراعلی رہے ہیں حکومتی پاور کے بل پر بھائی کے قاتلوں کو کیفر انجام تک پہچاسکتے تھے مگر انہوں نے دلچسپی نہیں لی۔ ایسا کیوں نہیں ہوا؟ بلوچستان اس وقت بدامنی خون ریزی کا میدان بنا ہوا ہے۔ اختر مینگل اور انکی جماعت پے درپے ملٹری اشرافیہ پر الزامات عائد کرتی ہیں۔

Akhtar Mengal
Akhtar Mengal

انکے ارمی کے ساتھ شکوے شکایت بجا ہوسکتے ہیں مگر جس ایشو ملٹری اپریشن پر وہ صف ماتم بچھائے ہوئے ہیں کے متعلق عدلیہ نے کہا ہے کہ وہ ان علاقوں کا دورہ کریں۔ وہ گلا پھاڑ کر اپنے بیانات کو حقیقت کا رنگ دینے کی کوششوں میں مگن ہیں۔ بلوچستان میں اب تک 1500 پنجابیوں کو مار دیا گیا اگر مینگل اپنی حقیقت میں پنجابیوں کا زکر کرتے توشائد کل بہت سوں کی شامت انے والی ہے۔ حقیقت شناسی کا تقاضا تو یہ تھا کہ سردار ایک طرف پنجابیوں کا نقطہ سننے کی خاطربیقرار دکھائی دیتے تو دوسری طرف کوئٹہ کے ارد گرد رہنے والی ہزارہ قوم کے ہزاروں مقتولین کا زکر و ورد بھی کرتے رہتے مگر انکے لبوں سے پنجابیوں اور ہزارہ اقوام کے لئے ہمدردی کے دو لفظ بھی انجان بن گئے۔

ہزارہ قبیلہ بلوچ نہیں تو کیا ہوا مسلمان تو ہے۔ ہم ایک قران اسلام کا پیروکار ہیں۔ کوئٹہ کے ارد گرد ہزارہ قبیلہ کے ہزاروں افراد کو تہہ تیغ کردیا گیا۔ مجرموں کا کوئی پتہ نہیں کہ اسمان کھاگیا یا زمین میں درگور ہوچکے۔بلوچ سردارو اور علحیدگی کے نعرے لگانے والے سن لیں کہ سقوط ڈھاکہ۔ بحرف اخرپاک فوج حکمران اور سردار اپنے دلوں کی کدورتوں کو ہمیشہ کے لئے ختم کردیں۔ درویش کا جملہ ہے کہ جب گھر گھر اگ لگی ہو گھر کے افراد ایک دوسرے کو کوسنے دینے اورالزام تراشیوں کی بجائے پہلے گھر والے اگ بجھانے کی کوشش کریں ورنہ اسکی راکھ خش و خاک بن کر ہمیشہ کے لئے فضاوں میں تحلیل ہوجاتی ہے۔ اگ بجھانے کے بعد سارے گھر والے بنیادی اسباب کا جائزہ لیں تاکہ کل کلاں کسی کو انگلی اٹھانے کا جواز نہ مل سکے۔

تحریر روف عامر پپا بریار

Share this:
Tags:
Balochistan government quetta اختر مینگل بلوچستان کوئٹہ
Quetta blast
Previous Post کوئٹہ : زرغون روڈ پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی
Next Post دہری شہریت : مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی اہلیت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
Dr Asim

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close