بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سلطان یوتھ فورس کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت حیدر علی کاشر ضلعی سیکرٹریٹ بھمبر میں منعقد ہو ا اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر بلدیہ میرپور چوہدری محمد منشاء کی والدہ محترمہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اور پسمانددگان کیلئے دعا ئے صبر و جمیل کی اجلاس میں راجہ انیس اکبر ،عابد زبیر ،ناصر منظور ،محمد وقاص ،سید دانیال گیلانی ،سعید احمد ،شہزاد اسلم،فیضان منہاس ،سلیم اللہ ،سہیل ساگر،راجہ قاصد ،راجہ نعیم ،وقاص اسلم اور دیگر نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
