
اب فلموں کی پروڈیوسر سلمان کو نہیں بلکہ سلمان خان اپنی فلموں کے پروڈیوسر کو پیسے دینگے۔
سلمان خان کی ایک کے بعد ایک ہٹ فلموں نے انھیں تھوڑا اور مغرور بنا دیا ہے اسی لئے تو صلو بھائی بالی وڈ فلمی نگری میں لے آئے ہیں کام کرنے کا نیا اصول۔ سلمان کا یہ اصول کہتا ہے کہ ان کی کسی بھی فلم کا پروڈیوسر انھیں نہیں بلکہ سلمان خان پروڈیوسر کو پیسے اور فلم سے حاصل ہونے والا منی پروفیٹ لینگے۔
