Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک

January 31, 2012 0 1 min read
facebook
facebook
facebook

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک اطلاعات کے مطابق اس ہفتے باضابطہ طور پر ایک پبلک کمپنی بننے کے عمل کا آغاز کر رہی ہے اور اسکی مالیت کا تخمینہ 75 سے 100 ارب ڈالر کے درمیان لگایا گیا ہے۔فیس بک کی جانب سے مارکیٹ میں شیئرز لانے کی افواہیں پچھلے کئی مہینوں سے گرم تھیں لیکن اسکا یہی کہنا رہا تھا کہ وہ اس بارے میں کچھ نہیں کہے گی۔فنانشیل ٹائمز اور وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق فیس بک بدھ کو امریکی کمپنیوں کے نگراں ادارے میں کاغذات جمع کرانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ان اخبارات کے مطابق فیس بک کے بطور پبلک کمپنی بننے کے بعد اسے شیئرز کی فروخت سے اس سال کے اختتام تک دس ارب ڈالر کا سرمایہ ملے گا جو کہ امریکہ کی تجارتی شہ رگ وال اسٹریٹ میں شیئرز کی اب تک کی سب سے بڑی فروخت میں سے ایک ہوگی اور اس لحاظ سے فیس بک، گوگل کو بھی پیچھے چھوڑ دے گی جسے 2004 میں پبلک کمپنی بننے پر شیئرز کی فروخت سے ایک اعشاریہ نو ارب ڈالر کا سرمایہ ملا تھا۔مگر اس معاملے میں فیس بک، پھر بھی کار بنانے والی کمپنی جنرل موٹرز سے پیچھے رہے گی جس نے نومبر 2010 میں بیس ارب ڈالر کے شیئرز فروخت کیے تھے۔فیس بک کی بطور پبلک کمپنی مالیت کا جو تخمینہ لگایا گیا ہے، اس کے نتیجے میں وہ مارکیٹ میں سرمایہ حاصل کرنے کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی کمپنیوں میں شامل ہوجائے گی۔مارک زوکربرگ اور انکے ساتھی نے سنہ 2004 میں فیس بک کی شروعات کی تھی جو جلد ہی دنیا کی سب سے مقبول ترین سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ بن گئی۔سماجی روابط کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ ویب سائٹ پر فحش، عریاں اور تشدد سے بھرپور تصاویر کی اشاعت کی اطلاعات کا جائزہ لے رہی ہے۔یہ تصاویر فیس بک صارفین کی نیوز فیڈ میں دکھائی دیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ زیڈڈی نیٹ کا کہنا ہے کہ یہ مواد لنک سپیم وائرس کی مدد سے پھیلایا جا رہا ہے۔فیس بک کی ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اس کے بارے میں اطلاعات ہیں اور ہم معاملے کی تفتیش کر رہے ہیں۔فیس بک کے ہزاروں صارفین نے اس بارے میں ٹوئٹر پر بھی تبصرے کیے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا ہے کہ مجھے ایک نئی فحش ویب سائٹ کا پتہ چلا اور اس کا نام ہے فیس بک۔ایک اور صارف کا کہنا ہے کہ فیس بک فوٹو شاپ کی مدد سے بنائی گئی ان عریاں تصاویر سے نمٹے۔ یہ اشتعال انگیز ہیں۔کئی لوگ اس کارروائی کا تعلق اس گمنام گروپ سے جوڑ رہے ہیں جس نے یو ٹیوب پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں اس سوشل نیٹ ورک کو ختم کر دینے کی دھمکی دی تھی۔انٹرنیٹ سکیورٹی فرم سوفوس کا کہنا ہے کہ یہ تصاویر چوبیس گھنٹے سے زائد عرصے سے فیس بک پر گردش کر رہی ہیں۔ کمپنی کے ماہر گراہم کلولی کے مطابق یہ اب تک واضح نہیں کہ یہ اشتعال انگیز مواد کیسے پھیلایا جا رہا ہے۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ اس کے فیس بک پر دور رس اثرات پڑ سکتے ہیں۔اپنے بلاگ میں گراہم نے لکھا ہے کہ یہ اس قسم کا مسئلہ ہے جو لوگوں کو ویب سائٹ سے متنفر کر سکتا ہے۔ فیس بک کو اس سے جلد از جلد نمٹنا ہوگا اور آئندہ ایسے کسی واقعے کی روک تھام کرنا ہوگی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ فیس بک کو اپنی سکیورٹی سیٹِنگز کو ایپل کے ایپ سٹورکے معیار کا کر لینا چاہیے۔سکیورٹی کی کمپنی سوفوز کا کہنا ہے کہ فیس بک پر درخواستوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اس میں سکیورٹی ناقص ہے۔سوفوز نے یہ بات اپنی انٹرنیٹ سکیورٹی پر رپورٹ تھریٹ رپورٹ 2011 میں کہی ہے۔ اس کی تجویز ہے کہ فیس بک کو اس معیار کی سکیورٹی استعمال کرنی چاہیے جیسے ایپل کا ایپ سٹور استعمال کرتا ہے۔ ایپل ہر اس پروگرام کی چھان بین اور سکیورٹی چیکنگ کرتا ہے جو اسے ایپ سٹور پر دستیاب ہے۔تاہم فیس بک نے اس تنقید کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی تحقیق کے مطابق صورتحال بالکل اس کے بر عکس ہے اور اصل میں اس نے اپنے صارفین کی مکمل تحفط کے لیے اقدامات کیے ہوئے ہیں۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ ہماری ایک خصوصی ٹیم موجود ہے جو اس کو دیکھتی ہے اور سب سے بڑے خطرات کا جائزہ لیتی ہے۔تاہم سوفوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فیس بک اس وقت انٹر نیٹ فراڈ کرنے والوں کا سب سے بڑا نشانہ ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ فیس بک اتنی مقبول سائٹ ہے لیکن اس کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ فیس بک کسی بھی شخص کو اپلیکیشن، گیمز اور جائزے بنانے کی اجازت دے دیتا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس سے فیس بک کو تو فائدہ ہوتا ہے لیکن صارفین کے لیے یوں خطرناک ہے کہ لوگ اکثر دھوکے میں آ سکتے ہیں اور ہیکرز صارفین کی تمام خفیہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیس بک کو ذمہ داری لے کر اپنی سائٹ پر دستیابی سے پہلے ان ایپس کی چھان بین کرنی چاہیے۔فیس بک نے اپنی ویب سائٹ کی سکیورٹی میں نقائص تلاش کرنے والوں کو نقد انعام دینے کا پروگرام شروع کیا ہے اور ابتدائی تین ہفتوں میں اس مد میں چالیس ہزار ڈالر مختلف افراد کو دیے گئے ہیں۔ویب سائٹ کے منتظمین کے مطابق اس بگ بانٹی پروگرام کا مقصد ویب سکیورٹی پر تحقیق کرنے والے افراد کی مدد سے ویب سائٹ کو حملوں سے محفوظ بنانا ہے۔اس پروگرام میں حصہ لینے والے ایک محقق نے سماجی رابطے کی اس مقبول ترین ویب سائٹ کی سکیورٹی میں چھ نقائص کی نشاندہی کر کے سات ہزار ڈالر حاصل کیے ہیں۔فیس بک کے چیف سکیورٹی افسر جو سلیون نے اپنے بلاگ میں اس پروگرام کی کچھ تفصیلات ظاہر کی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس پروگرام سے فیس بک کو انوکھے حملوں کا پتہ چلا ہے اور اس کی مدد سے اسے زیادہ محفوظ بنا دیا گیا ہے۔ان کے مطابق کسی بھی نقص کی نشاندہی کے لیے کم سے کم ادائیگی پانچ سو ڈالر کی گئی جبکہ بڑے نقائص کی نشاندہی پر پانچ ہزار ڈالر کی زیادہ سے زیادہ رقم بھی ادا کی گئی ہے۔سائبر مجرم اور نقب زن فیس بک کو لوگوں کی معلومات کے حصول، سپیم کے فروغ اور جعلی اشیا کی فروخت کے لیے ہدف بناتے ہیں۔جو سلیون کے مطاق فیس بک میں نقائص کی تلاش کا ایک اندرونی نظام بھی موجود ہے اور وہ اپنے اس کوڈ کا جائزہ لینے کے لیے بیرونی ماہرین کی مدد بھی لیتی ہے۔فیس بک نے سنہ 2010 میں ایک نظام قائم کیا تھا جس میں ویب سائٹ میں نقائص کی نشاندہی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی گئی تھی۔مبصرین کا کہنا ہے کہ گوگل اور موزیلا جیسی کمپنیاں پہلے ہی اس قسم کی سکیم چلا رہی ہیں جو نقائص کی نشاندہی میں بیحد مددگار ثابت ہوئی ہیں۔خیال رہے کہ ماضی میں فیس بک کی سکیورٹی پر تنقید ہوتی رہی ہے۔رواں سال کے آغاز میں انٹرنیٹ سکیورٹی کی کمپنی سوفوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فیس بک اس وقت انٹرنیٹ فراڈ کرنے والوں کا سب سے بڑا نشانہ ہے اور اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ فیس بک کسی بھی شخص کو اپلیکیشن، گیمز اور جائزے بنانے کی اجازت دے دیتا ہے۔سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ فیس بک نے ویڈیو چیٹ کی ویب سائٹ سکائپ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔اس شراکت داری کی وجہ سے فیس بک پر ویڈیو چیٹ کی جا سکے گی۔فیس بک کی جانب سے سکائپ کے ساتھ شراکت داری کا مقصد فیس بک کے حریف گوگل کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ گوگل پلس کا جواب دینا ہے۔اگرچہ یہ پہلا موقع ہے کہ فیس بک اور سکائپ نے شراکت داری کا اعلان کیا ہے لیکن اس سے پہلے دونوں ادارے پیغامات کے کچھ ٹولز کا تبادلہ کر رہے تھے۔مائیکروسافٹ کی جانب سے سکائپ کو خریدنے کا عمل جاری ہے جبکہ فیس بک میں مائیکرو سافٹ کا بڑے شیئر یا حصہ ہے۔فیس بک پر سکائپ نئی ویڈیو کال سروس کا افتتاح فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ فیس بک کے صارفین کی تعداد پچہتر کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔تاہم انھوں نے کہا کہ فیس بک کی مقبولیت کا اندازہ اب اس کے صارفین کی تعداد سے نہیں لگایا جا سکتا ہے۔ اب ویب سائٹ پر ویڈیو لنکس، ویب لنکس اور تصاویر کی شیئرنگ سے زیادہ بہتر طور پر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کس طرح سے لوگ ویب سائٹ سے جوڑے ہوئے ہیں۔گوگل پلس کے برعکس فیس بک پر سکائپ کے ذریعے دو افراد ایک دوسرے کے ساتھ براہ راست ویڈیو چیٹ یا بات چیت کر سکیں گے جب کہ گوگل پلس میں ویڈیو بات چیت صرف گروپ کی شکل میں ہو سکتی ہے۔مارک زکربرگ نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ سکائپ کے دیگر فنکشنز بھی مستقبل میں فیس بک پر شامل کیے جائیں۔انٹرنیٹ کے ایک بڑے گروپ گوگل نے فیس بک کے مقابلے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ گوگل پلس کا آغاز کر دیا ہے۔فیس بک کے مطابق اس کے صارفین کی تعداد پچاس کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔گوگل پلس پر انفرادی طور پر تصاویر اور پیغامات کا تبادلہ کرنے کے علاوہ گوگل کی نقشوں اور تصاویر کی سہولیات موجود ہوں گی۔اس کے علاوہ صارفین کو آسانی سے گروپس کے اندر ہی رابطوں کو منظم کرنے میں آسانی ہو گی۔کلِک  فیس بک کی گوگل مخالف مہمبعض ماہرین کا کہنا ہے کہ گوگل پلس میں فیس بک کی خصوصیات کا ہی دوبارہ سے استعمال کیا گیا اور اضافی طور پر اس میں ویڈیو چیٹ یا ویڈیو بات چیت کا اضافہ کیا گیا ہے۔گوگل نے حالیہ سالوں میں فیس بک کے کے مقابلے میں متعدد اقدامات اٹھائے ہیں۔ تاہم ماضی میں گوگل کو اس حوالے سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔گوگل کی جانب سے شروع کیے جانے والے گوگل ویوز اور گوگل بز کو صارفین میں مقبولیت حاصل نہیں ہو سکی تھی۔اس بار گوگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ گوگل پلس میں چار نئی خصوصیات شامل کی ہیں جس کی مدد سے اسے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کا ایک اہم کھلاڑی بننے میں مدد مل سکتی ہے۔گوگل نے گوگل پلس کو ابھی صارفین کی ایک محدود تعداد کے لیے جاری کیا ہے لیکن کمپنی کا کہنا ہے کہ جلد ہی ویب سائٹ لاکھوں صارفین روزانہ کی بنیاد پر استمعال کرنے کے لیے دستیاب ہو گی۔گوگل سروسز کی نائب صدر کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آن لائن شیئرنگ کو سنجیدگی سے دوبارہ سوچنے کی ضرورت ہے۔بعض تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ گوگل کو فیس بک کے پرستار صارفین کو اپنی ویب سائٹ پر لانے کے حوالے سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ایک تحقیقاتی کمپنی ای مارکیٹنگ سے منسلک تجزیہ کار ڈیبرو آہو ویلمیسن کا کہنا ہے کہ فیس بک پر صارفین کے اپنے سماجی حلقے ہیں اور اس صورت میں ان کو ایک نیا حلقہ بنانے کے لیے کہنا ایک مشکل کام ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ اس کے صارفین کی تعداد میں کمی آئی ہے۔فیس بک کا یہ بیان ان سائڈ فیس بک نامی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ کے دعوے کے بعد آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ مئی میں فیس بک کے صارفین کی امریکہ میں ساٹھ لاکھ اور برطانیہ میں ایک لاکھ کی کمی ہوئی ہے۔اس دعوے کے جواب میں فیس بک کا کہنا تھا کہ ویب سائٹ پر صارفین کی تعداد میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ہو رہا ہے اور اضافے کے نتائج سے ادارہ خوش ہے۔ہمیں اکثر ایسی خبریں ملتی رہتی ہیں کہ صارفین کی تعداد میں کئی علاقوں میں کمی آئی ہے۔ ان میں سے کئی رپورٹیں ہماری ویب سائٹ پر موجود اشتہاروں کی تعداد کی مدد سے تیار کی جاتی ہیں۔تاہم ان اشتہارات سے صرف یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اشتہار کہاں کہاں دیکھے اور پڑھے جا رہے ہیں۔ لیکن ویب سائٹ کے صارفین کی مجموعی تعداد میں اضافے یا کمی کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔ہم صارفین کی بڑھتی تعداد اور ان کے فیس بک کو استعمال کرنے سے مطمئین ہیں۔ رجسٹرڈ صارفین میں سے پچاس فیصد سے زائد روزانہ کی بنیاد پر ویب سائٹ کو استعمال کرتے ہیں۔ان سائڈ فیس بک کے مطابق رواں سال مئی میں صرف کینیڈا میں پندرہ لاکھ صارفین نے فیس بک کا استعمال ترک کر دیا۔لیکن مکمل جائزے کے مطابق صارفین میں اضافہ ہوا ہے اور ان کی کل تعداد اب چھ سو ستاسی ملین تک پہنچ گئی ہے۔دوسری نگرانی کرنے والے ویب سائٹس کے نتائج بھی اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ فیس بک کو استعمال کرنے والے دنیا بھر میں بڑھ رہے ہیں۔نگرانی کرنے والیادارے نیلسن کے ترجمان کے بقول، چند ایسے ماہ ہوتے ہیں جن میں صارفین کی تعداد کم ہو جاتی ہے لیکن میں ان نتائج کو مستقل نہیں کہوں گا۔علی بھائی

Share this:
Tags:
canada facebook pakistan search website فیس بک ویب سائیٹ
mary taylor moore
Previous Post میری ٹیلر مورکیلئے اسکرین ایکٹرزگلڈلائف اچیومنٹ ایوارڈ
Next Post کراچی ٹارگٹ کلنگز، آٹھ افراد موت کی آغوش میں
karachi killing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close