
لاہور میں جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کیلئے پولیس نیسرچ آپریشن کے دوران10مشتبہ افراد گرفتارکر لیا۔ لاہور کے علاقے سمن آباد میں جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کیلئے پولیس نے رات گئے سرچ آپرین کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی اور 10مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔
