گجرات (جی پی آئی)ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے گجرات و ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر سمیر احمد سعید اور اسسٹنٹ کمشنر گجرات مدیحہ طاہرہ شاہ 5اکتوبر بروز جمعتہ المبارک سہ پہر تین بجے گجرات پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں مہمانان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے اور شہری مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے اخبار نویسوں کو بریفنگ دیں گے تمام ارکان پریس کلب بروقت شرکت کو یقینی بنائیں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
