کراچی : ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی محمد سمیع خان اور KCCA کونسل کے ممبر خالد نفیس نے سندھ کے سابق وزیر کھیل اور معروف آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر محمد علی شاہ کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء فرمائے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
