سوات کے علاقے مدین میں مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے میں پھنسے ہوئے لوگوں کو باہر نکالا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Start typing to search...