سوات (جیوڈیسک) سوات کے علاقے ننگو لئی میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچوں سمیت 5 افرادجاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت افراد کو ملبے تلے سے نکالا اور ہسپتال منتقل کیا۔ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت میں بہتری۔

Start typing to search...