Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سُوپ توسُوپ چھلنی کیا بولے

April 20, 2012 0 1 min read
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf
Pervez Musharraf

دیکھو کیا یہ عجب ملک کی عجب کہانی نہیں ہے اپنے زمانے کے ملک اور قوم کے لئے زہر ہلاہل قرار دیئے جانے والے آمر جنرل پرویز مشرف جو پردیس میں خود ساختہ جِلاوطنی کے ایام گزار رہے ہیں وہاں سے اِنہوں نے بھی اپنا سینہ چوڑاکرکے اور اپنی گردن تان کر ملک کے موجودہ حکمرانوں کی ساڑھے چار سالہ کارکردگی پر کھلی تنقید کی ہے یعنی آج اِن کی ملک کے موجودہ حکمرانوں پر اِس طرح کی جانے والی زبان درازی سے یہ مثال صادق آرہی ہے کہ سُوپ تو سُوپ چھلنی کیا بولے جس میں بہتر سو چھید، گو کہ ملک کے موجودہ حالات پر ملک اور قوم کے سوداگر پرویز مشرف سے بھی نہ رہا گیا اور اِنہوں نے بھی اپنے ملک کی حالتِ زار پر اپنی زبان جس انداز سے ہلائی ہے اِس کا تذکرہ ہم اگلی سطور میں کریں گے مگر ضروری ہے کہ اِس موقع پر آمر مشرف کی اِس تنقید پرہمارے حکمران بھی اتنا ضرور سوچیں کہ کیا وجہ ہے کہ آج مشرف جیساآمر بھی اِن کی ساڑھے چار سالہ کارکردگی پر چیخ پڑاہے کیوں۔

مگر قبل اِس کے کہ ہم آگے چلیں …یہاں اپنے قارئین کو یہ بتاتے چلیں کہ ہم بھی موجودہ حکمرانوں کی کارکردگی پر گاہے بگاہے تنقیدیں کرتے رہتے ہیں مگر اِس کا یہ مطلب نہ لیا جائے کہ ہم اِن سے کُلی طور پر خائف رہتے ہیں اور ایسا بھی ہرگز نہیں ہے بلکہ ہمارے سابقہ کالمزاِس بات کے گواہ ہیں کہ ہم نے اپنے موجودہ حکمرانوں کے کئی ایسے اقدامات اور منصوبوں کی حمایت اور تائید میں بھی بہت کچھ لکھا ہے جس کے یہ حقدار تھے مگر اِس کا کوئی ہرگز ، ہرگز یہ مطلب بھی نہ لے کہ ہم اِن کے حامی یا نوازے گئے کوئی چیلے ہیں اصل بات یہ ہے کہ جہاں ہم نے ضروری سمجھا ہم نے اپنے اِن حکمرانوں کی شان میں قصیدے بھی لکھے اور جہاں ہم نے یہ سمجھا کہ اِن کے اقدامات اور منصوبے ملک اور قوم کے لئے مفید نہیں ہیں تو ہم نے اِن پر اپنے اِن ہی کالموں میں کہیں کھلے تو کہیں دبے لفظوں میں تنقیدیں بھی کیں یہ اور بات ہے کہ ہمارے اتنا لکھنے کے باوجود بھی اِن پر ہمارے نہ تو اچھے کالموں کا کوئی اثر ہوا اور نہ آج تک اِنہوں نے ہمارے تنقیدی کالمز پر کوئی کان دھرا ہے مگر اِس کے باوجود بھی ایک ہم ہیں کہ اپنا کام اِس اُمید پر کئے جا رہے ہیں کہ کبھی نہ کبھی اور کوئی نہ کوئی ہمارا کالم اِن پر ضرور اثر کر جائے گا اور کسی کا سویا ہوا ضمیر ضرور جاگ اُٹھے گا اور پریشان حال اپنی قوم کی دادرسی کے لئے اِن سے ضرور رابطہ کر کے اِن کی خبر لے گا۔

بہرحال، آج ہم بات کررہے ہیں آمر جنرل پرویز مشرف کی جنہوں نے اپنے زمانے کہ ایسے جمہوری حکمرانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے میں کوئی کسر نہیں رکھ چھوڑی ہے جنہوں نے اپنے عوام کے لئے روٹی، کپڑا اور مکان کا دلفریب اور دلکش نعرہ تو خوب لگایا مگر اِن شاطروں نے دیدہ و دانستہ طور پر تینوں اشیاسے عوام کو محروم رکھنے کا جو ریکارڈ قائم کیا اِس کی مثال بھی ملک کی چونسٹھ سالہ تاریخ میں مشکل ہی سے کہیںملے یانہ ملے مگر آج ضرور ملتی ہے یعنی آ ج اپنے مفادات کی رسہ کسی میں مصروفِ عمل رہنے والے حکمرانوں کی چارسالہ کارکردگی پر زبان درازی کرتے ہوئے ملک کے سابق آمر جنرل مشرف نے دبئی میں ایک پاکستانی بزنس مین سے اپنی خصوصی ملاقات میں کفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ آج پاکستان کرپٹ اور نااہل سیاستدانوں کی وجہ سے کئی طرح کے بحرانوں کا شکار ہے، ہمیں پاکستان کو بچانے اور تباہ حال معیشت کو صحیح خطوط پر چلانے کے لئے متحد ہوکر یونین کونسلوں، ٹاؤن اور ڈسٹرکٹ کی سطح پر آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کا پیغام گھر گھر پہنچاناہو گا اِس موقع پر حیران کُن بات یہ ہوئی کہ سابق آمر جنرل (ر) پرویز مشرف نے اپنے اِس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ کرپشن اور لوٹ مارکرنے والوں کو ایک ایک پیسے کا حساب دینا ہو گا اور سابق مسٹر آمر نے اپنا سینہ ٹھونک یہ بھی کہا کہ ہم لیٹروں کا احتساب کریں گے ،کیوںکہ پاکستان بھر کے عوام موجودہ حکمرانوں کو بددعائیں دے رہے ہیں (تو عرض ہے مسٹر مشرف موجودہ حکمرانوں کو تو قوم بد دعائیں دے ہی رہی ہے اور اِس کے ساتھ آپ کو یہ بھی یاد رہے کہ ملک کا بیڑاغرق کرنے میں آپ کا بھی ہاتھ ہے آ ج قوم آپ کو بھی بددعائیں دے رہی ہے یہ بھی تو آپ کو یاد رکھناچاہئے)۔

ابھی مسٹر مشرف کی بات یہیں ختم نہیں ہو گئی ہے آگے چل کر مشرف جی فرماتے ہیں کہ آج غیر ملکی سرمایہ کاری بھی رُک گئی ہے، ملک افراتفری کا شکار ہے اور فرماتے ہیں کہ ملک میں ہر طرف احتجاج اور مظاہرے ہورہے ہیں مگرحکمران سب اچھا ہے کا نعرہ لگا کر ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف ہیں یہاں ہم بش کے یار مشرف جی کو یاد کرانا چاہتے ہیں کہ جناب آپ نے بھی تو اپنے دورِ آمریت میں عوام کے احتجاجوں اور مظاہروں کی کوئی پرواہ نہیںکی تھی اُس وقت بھی عوام آپ کے عتابوں سے ایسے ہی بیزار اور تنگ تھی مگر آپ تھے کہ سب اچھاہے کا نعرہ لگاکر اپنے دوست بش کے ہاتھوں ملک اور قوم کی بقاوسا لمیت کا سوداکرنے اور قوم کو ڈرون حملوں کی اذیت اور اِنکے نتیجے میں معصوم انسانوں کی لاشوں کا تحفہ اُٹھانے کا منصوبہ بناتے رہے جس کا خمیازہ آج بھی قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے اِس کا جواب کیا مسٹر آمر مشرف آپ دے پائیں گے اور مسٹر آمر پرویز مشرف جی آج آپ کس منہ سے قوم کوخبردار کررہے ہیں کہ اگر عوام نے موجودہ نااہل حکمرانوں سے جلد چھٹکارا نہ پایا تو ملک کو یہ مزید برباد کر دیں گے، اِنہیں پاکستان اور پاکستانی عوام سے کوئی ہمدردی نہیں اُنہوں نے کہاکہ میں بہت جلد پاکستان آؤں گا چونکہ اِنہیں یہ خوش فہمی ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ عوام میری آمدکے شدت سے متظر ہیں۔

اِس پر ہم یہ کہیں گے کہ مسٹر آمر جنرل مشرف جی آپ قوم کو اپنے مفادات کے خاطرمت للکاریں آج قوم خوب سمجھتی ہے کہ اِسے کیا کرناہے اور کیا نہیں کرناہے کیوں کہ آج پاکستانی قوم آپ کی پیداکردہ مشکلات اور مسائل کی چکی میں پک کر ایسی کُندن بن چکی ہے کہ یہ خُوب جانتی ہے کہ ملک اور قوم کی قسمت کا فیصلہ نہ موجودہ حکمران کرسکتے ہیں اور نہ ہی مسٹر مشرف جی آپ سمیت اور کوئی امریکا نواز ، نواز وشہبازاورعمران سونامی ہی قوم کا مستقبل سنوارنے میں اپنا کوئی مثبت کردار اداکرسکتاہے آپ کوکوئی ضرورت نہیں کہ آپ پاکستان آئیں اور باقی کا پاکستان بھی امریکا کے ہاتھوں بیچ کر پھر پردیس کو بھاگ جائیں آج ساری پاکستانی قوم جانتی ہے کہ قو م کی بدحالی اور پریشانی پر آپ مگرمچھ کے آنسو کیوں بہارہے ہیں قوم آپ سے کہتی ہے کہ آپ آنسونہ بہائیں اور اِنہیں سنبھال کر رکھیں اپنے کسی اور برے وقت کے لئے سمجھے کہ نہیں سمجھے سمجھ جاؤ گے وقت آنے پر۔

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

 

Share this:
Tags:
leaders pakistan pervez musharraf zardari حکمران مشرف
karachi
Previous Post کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق
Next Post چین میزائل پروگرام میں شمالی کوریا کی مدد کررہا ہے، امریکا
leon panetta

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close