گجرات:(جیو ڈیسک) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے عہدیداران نے ضلعی گورنمنٹ کے زیر اہتمام ہونے والی ڈینگی واک میں بھرپور شرکت کی اور ڈینگی وائرس کے خلاف ضلعی حکومت کی کارکردگی کو بے حد سراہا ، عہدیداران کی قیادت صدر سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات شیخ عرفان پرویز نے کی ، جبکہ اس موقع پر ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، چوہدری عامر آف جیٹ میڈیکل سٹور و دیگر شامل تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
