گجرات : سٹیزن فرنٹ کا تعزیتی اجلاس سٹی صدر شیخ عرفان پرویز کی صدارت میں منعقد ہوا ، جس میں سینئر وکیل اشفاق احمد رضی ایڈووکیٹ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اجلاس میں چوہدری عامر جاوید جیٹ میڈیکل سٹور ، مرزا اکبر برلاس ، نعیم اختر ، گل نواز ، محمد عارف عطاری ، حافظ مرزا شفیق آرزو قادری ، محمد یعقوب سیٹھی ، عدنان سیٹھی ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، تنویر بھٹی اور حاجی مہر ممتاز احمدو دیگر نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
