
سپریم کورٹ میں رینٹل پاور پروجیکٹ کیس کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ سرمایہ دار ملک کے مفاد میں نہیں بلکہ اپنے مفاد میں سرمایہ کاری کرتا ہے۔
سماعت کے دوران ریشماں پاور کمپنی چار ارب روپے کی رقم چھبیس فیصد سود سمیت واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
