
سپریم کورٹ میں رینٹل پاور عملدرآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج کرے گا۔گزشتہ روزسپریم کورٹ میں رینٹل پاور عمل درآمد کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ملتوی کر دی تھی۔
آج کی سماعت میں نیب کے پراسیکیوٹر جنرل عدالت میں اپنے دلائل پیش کریں گے۔
