
سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے۔ وفاق نے میمو کیس پر آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، منصور اعجاز اور حسین حقانی کے بیان حلفی پر جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے ہیں۔
وفاقی حکومت کے جواب میں صدر ، وزیراعظم ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات کی تصدیق کی گئی اور کہا گیا ہے کہ حسین حقانی خود مستعفی ہوئے۔
