سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں امن وامان کی صورتحال اور ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت جاری ہے۔
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی بننچ سماعت کر رہا ہے۔ سماعت کے موقع پر انتہائی سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

Start typing to search...