ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز کے لئے فٹ ہیں اور قومی ٹیم کے لئے دستیاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں مایوس نہیں کریں گے۔ عبدالرزاق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

Start typing to search...