
نیویارک : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ سپر ہیروز کی فلم ایونجرز نے پہلے دن ہی باکس آفس پر کامیا بی کے جھنڈے گا ڑتے ہو ئے چار لاکھ ڈالر کا بزنس کر لیا ہے ۔ اس شا ند ار کامیا بی کے ساتھ ایونجرز ، ہیری پوٹرز اور اسٹار وارز ,111ریوینج آف دی ستھ کے بعد جمعرا ت کے دن سب سے زیا دہ بزنس کرنے والی تیسری فلم بن گئی ہے۔
